جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

حساس پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی بڑھائی جائے گی ،چیف الیکشن کمشنر

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا(نیوزڈیسک).چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے کہا ہے کہ حساس اورحساس ترین پولنگ اسٹیشنز پر سکیورٹی بڑھاکر پولنگ اسٹاف اور ووٹرز کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔سندھ و پنجاب بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کےاہم اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اسٹاف اور عوام کے تحفظ کیلئے پولنگ اسٹیشنز پرپولیس کے ساتھ رینجرز اور آرمی بھی تعینات کی جائیگی۔چیف الیکشن کمشنر کا کہناتھا کہ آئین کے آرٹیکل 220کےتحت تمام اداروں پر معاونت کی ذمہ داری عائد ہوتی ہےجبکہ امن و امان کا قیام صوبائی حکومتوں اور نفاذ قانون کے اداروں کا کام ہے۔اجلاس میں سیکیورٹی معاملات کو حتمی شکل دینے اور فوج تعینات کرنے پر غور کیا گیا ، دوسرے مرحلے کیلئے بیلٹ پیپر کی ترسیل 15نومبر سے فوج کی نگرانی میں شروع کی جائے گی۔
مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے میں ایسے نازیبا الفاظ جو آپ کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے

اعجاز خان کے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…