منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جوش خطابت میں زبان پھسل گئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ساہیوال (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جوش خطابت میں زبان پھسل گئی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ساہیوال میں کسان ریلیف پیکج کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران ان کی جوش خطابت میں زبان پھسل گئی، انہوں نے کہا کہ ”اگر مجھ پر کرپشن کی ایک پائی بھی ثابت ہو جائے تو آپ کا گریبان میرا ہاتھ ہو گا“۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)