منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

چیچہ وطنی: ”میں صدر پاکستان بن چکی حلف اٹھانے اسلام آباد جارہی ہوں“،ذہنی مریضہ پراسرار طور پرلاپتہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

چیچہ وطنی(اے این این ) ”میں صدر پاکستان بن چکی ¾حلف اٹھانے اسلام آباد جارہی ہوں“،ذہنی مریضہ پراسرار طور پرلاپتہ ہوگئی۔مقامی رہائشی عمران حسن شاہ کی 40سالہ بیوی سعدیہ جو پچھلے کچھ عرصہ سے دماغ کے مرض میں مبتلا اور زیر علاج تھی اپنی فیملی کے افراد کو یہ کہتے ہوئے گھر سے چلی گئی کہ وہ پاکستان کی صدر منتخب ہوچکی ہے اور اسے حلف اٹھانے کیلئے اسلام آباد بلایا گیا ہے،وہ ایوان صدر پہنچ کر سب کو وہاں بلا لے گی،شہر کے ایک موٹر سائیکل رکشا ڈرائیور نے بتایا ہے کہ وہ سعدیہ کو ساہیوال فیصل آباد چوک میں چھوڑ کرآیا تھا جو اسلام آباد جانے کا کہہ کر بس میں سوار ہوئی تھی،ذہنی مریضہ خاتون کے تین بچے ہیں اور پورا خاندان سخت پریشان ہے،تلاش بسیار کے باوجود کچھ علم نہیں ہوسکا ہے،خاتون کے خاوند عمران حسن شاہ نے سرکاری اور غیرسرکاری اداروں سے اپیل کی ہے کہ سعدیہ کی تلاش میں اسکی مدد کی جائے۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…