منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کہیں وہ مجرم تو نہیں؟پارٹی ٹکٹ لینے والوں سے”پولیس رپورٹ“ لینے کا فیصلہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن)صوبہ بھر میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ایسے امیدوار بھی کامیاب ہوگئے جو مختلف جرائم میں ملوث تھے اور پولیس اُن کو ڈھونڈ رہی تھی جبکہ متعدد امیدوار تو عدالتوں کو بھی مطلوب تھے۔اس صو رتحال سے نمٹنے کےلئے تحریک انصاف، پیپلز پارٹی،ن لیگ سمیت متعدد سیاسی جماعتوں کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے دوسرے مرحلے میں الیکشن لڑنے والے ایسے افراد سے ”پولیس رپورٹ“ مانگ لی ہے جن کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا جا چکا ہے۔ یا رہے کہ19 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں جہاں صوبہ بھر میںدو ہزار سے زائد پولینگ اسٹیشنز کے انتہائی حساس ہونے کا انکشاف ہوا ہے وہیں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ آج متوقع ہے۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…