منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ججز کےساتھ ساتھ وکلاءکابھی احتساب ہونا چاہیے، عاصمہ جہانگیر

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن) سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے دو ججز سپریم جوڈیشل کونسل میں الزام ثابت ہونے تک کام کرسکتے ہیں ۔ ججز کے ساتھ ساتھ وکلاءکابھی احتساب ہونا چاہیے جج کام نہیں کرتے وہ ملک کا نقصان کرتے ہیں ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے بدھ کے روز یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چند وکلاءکے منفی رویئے سے وکلاءبدنام ہوتے ہیں ججز کے ساتھ ساتھ وکلاءکا بھی احتساب ہونا ضروری ہے ہائی کورٹ کے دو ججز سپریم جوڈیشل کونسل میں الزام ثابت ہونے تک کام کرسکتے ہیں جو جج کام نہیں کرتے وہ اس ملک کا نقصان کرتے ہیں
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…