اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی,سوئی سدرن کے ڈی ایم ڈی شعیب وارثی زیرِ حراست

datetime 26  اگست‬‮  2015

کراچی,سوئی سدرن کے ڈی ایم ڈی شعیب وارثی زیرِ حراست

کراچی(نیوزڈیسک)قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے دفتر کے قریب چھاپا ماراہے۔ذرائع کے مطابق کارروائی میں ڈپٹی منیجنگ ڈائرکٹر شعیب وارثی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ شعیب وارثی کو ان کے دفتر کے باہر سوک سینٹر کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading کراچی,سوئی سدرن کے ڈی ایم ڈی شعیب وارثی زیرِ حراست

چندہ اکٹھا کرنے والی این جی اوز کے جامع کوائف طلب

datetime 26  اگست‬‮  2015

چندہ اکٹھا کرنے والی این جی اوز کے جامع کوائف طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی سپریم کورٹ نے وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں سے اُن غیر سرکاری تنظیموں سے متعلق جامع تفصیلات طلب کر لی ہیں جو متعقلہ اداروں میں رجسٹرڈ نہ ہونے کے باوجود لوگوں سے چندہ اکٹھا کر رہی ہیں۔بدھ کو چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ… Continue 23reading چندہ اکٹھا کرنے والی این جی اوز کے جامع کوائف طلب

سندھ اسمبلی دیگر تین صوبائی اسمبلیوں سے آگے

datetime 26  اگست‬‮  2015

سندھ اسمبلی دیگر تین صوبائی اسمبلیوں سے آگے

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ اسمبلی نے اپنے دوسرے پارلیمانی سال کے دوران 41بلوں کی منظوری کے ساتھ ملک کی دیگر تین صوبائی اسمبلیوں پر ایک مرتبہ پھر اپنی سبقت برقرار رکھی۔پاکستان کے پارلیمانی اداروں کی کارکردگی پر نظر رکھنے والے ادارے پلڈاٹ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2014 میں شروع ہوکر جون 2015ءمیں… Continue 23reading سندھ اسمبلی دیگر تین صوبائی اسمبلیوں سے آگے

قصور سکینڈل ،حکومت پنجاب سے جواب طلب

datetime 26  اگست‬‮  2015

قصور سکینڈل ،حکومت پنجاب سے جواب طلب

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے قصور سکینڈل کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن کے قیام کے لئے دائر درخواست پر حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ قصور میں سینکڑوں… Continue 23reading قصور سکینڈل ،حکومت پنجاب سے جواب طلب

قاسم ضیا ءکو امید لگ گئی

datetime 26  اگست‬‮  2015

قاسم ضیا ءکو امید لگ گئی

لاہور(نیوزڈیسک)قاسم ضیا ءکو امید لگ گئی،لاہور ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق اولمپیئن قاسم ضیا ءکی درخواست ضمانت پر نیب سے تفصیلی جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز جسٹس طارق عباسی اور جسٹس سردار نعیم احمد پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ملزم قاسم ضیا کے وکیل کی جانب سے موقف اختیار کیا… Continue 23reading قاسم ضیا ءکو امید لگ گئی

فوج کی ڈگڈگی پر ناچنے والے ، عاصمہ جہانگیر کے بیان نے آگ لگادی

datetime 26  اگست‬‮  2015

فوج کی ڈگڈگی پر ناچنے والے ، عاصمہ جہانگیر کے بیان نے آگ لگادی

لاہور (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ سیاسی حلقوں میں بندر بیٹھے ڈھول بجا رہے ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ فوجی ملک کو نہیں چلا سکتے، فوج کی ڈگڈگی پر ناچنے والے سیاستدانوں کو قوم معاف نہیں کریگی ،پہلے ہی ملک میں نیم مارشل لاءلگ چکا ہے،سیاستدانوں کو ہوش… Continue 23reading فوج کی ڈگڈگی پر ناچنے والے ، عاصمہ جہانگیر کے بیان نے آگ لگادی

3کی بجائے 3سو حلقے بھی کھول لیے جائیں تو ۔۔طاہرالقادری بھی بول پڑے

datetime 26  اگست‬‮  2015

3کی بجائے 3سو حلقے بھی کھول لیے جائیں تو ۔۔طاہرالقادری بھی بول پڑے

آسٹریا /لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ ثابت ہو گیا کہ غیر آئینی الیکشن کمیشن اور مک مکا کے انتخابی نظام کے خلاف 2013 ءکا ہمارا لانگ مارچ درست تھا ،3 کی بجائے 3 سو حلقے بھی کھول لیے جائیں تو چوری کا مال برآمد ہو گا،لانگ مارچ کے… Continue 23reading 3کی بجائے 3سو حلقے بھی کھول لیے جائیں تو ۔۔طاہرالقادری بھی بول پڑے

سبکدوش امریکی سفیر رچرڈ اولسن بھی پاکستان کی کارکردگی کے معترف

datetime 26  اگست‬‮  2015

سبکدوش امریکی سفیر رچرڈ اولسن بھی پاکستان کی کارکردگی کے معترف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سبکدوش ہونیوالے امریکی سفیر رچرڈ جی اولسن نے گزشتہ دو سال کے دوران پاکستان کی اقتصادی ترقی اور حاصل کردہ مالی استحکام کو سراہا ہے ۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ جی اولسن نے بدھ کو الوداعی ملاقات کی ۔ وزیر خزانہ نے سبکدوش ہونیوالے امریکی سفیر کی پاک… Continue 23reading سبکدوش امریکی سفیر رچرڈ اولسن بھی پاکستان کی کارکردگی کے معترف

وزیراعلی خیبرپختونخوا کابجلی لوڈشیڈنگ،کم وولٹیج, اووربلنگ کیخلاف اعلان جنگ

datetime 26  اگست‬‮  2015

وزیراعلی خیبرپختونخوا کابجلی لوڈشیڈنگ،کم وولٹیج, اووربلنگ کیخلاف اعلان جنگ

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو)نے ڈیڑھ ارب روپے کی ریکوری میں اپنی ناکامی کو خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ قرار دے دیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور اس سے متعلق دوسرے مسائل کے حل کیلئے پیسکو سے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے یہ مسئلہ اب… Continue 23reading وزیراعلی خیبرپختونخوا کابجلی لوڈشیڈنگ،کم وولٹیج, اووربلنگ کیخلاف اعلان جنگ