اسلام آباد(نیوزڈیسک) بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافر سے پانچ کلو دو سو گرام ہیروئن برآمد۔ ملزم الیاس قدیر پی کے 791 سے برمنگھم جا رہا تھا، ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق مسافر نے ہیروئن اوون کے خفیہ خانو میں چھپا رکھی تھی۔ ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش کے بعد ملزم کو اے این ایف کے حوالے کیا جائےگا۔
مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا
مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات