چوہدری نثار اور قادر بلوچ کے درمیان افغان مہاجرین پالیسی پر اختلافات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر سیفر ان عبدالقادر بلوچ کے درمیان افغان مہاجرین سے متعلق پالیسی پر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ۔ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین سے متعلق وزارت سیفران کی پالیسی پر شدید اختلاف ہیں ، وزارت سیفران چاہتی ہے کہ نان رجسٹرڈ افغان… Continue 23reading چوہدری نثار اور قادر بلوچ کے درمیان افغان مہاجرین پالیسی پر اختلافات