منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور سمیت خیبر پختو نخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

چترال(نیوزڈیسک)پشاور ,مالاکنڈ ,وئر دیر ,سوات ,چترال ,شانگلہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہرا س پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔جب زلزلوں کے جھٹکے آئے تو ان علاقوں میں بارش ہو رہی تھی جس سے وہاں موجود لوگوں میں خوف کی لہرمزید بڑھ گئی اور وہ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش میں تھا ۔اس کی گہرائی 135کلومیٹر زیر زمین تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…