منگل‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2024 

دبنگ لیڈی عائشہ ممتاز،آخر اعتراف کرہی لیاگیا

datetime 30  جولائی  2015

دبنگ لیڈی عائشہ ممتاز،آخر اعتراف کرہی لیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے غےر معےاری ،مضر صحت اورملاوٹ شدہ اشےاءکے کاروبار مےں ملوث افراد کے خلاف بھر پور کاروائی پر پنجاب فوڈ اتھارٹی بالخصوص ڈائرےکٹر آپرےشنز عائشہ ممتاز کی کارکردگی کی تعرےف کی اور انہےں پنجاب حکومت کا سونےر اورشےلڈ دی۔انہوںنے کہا کہ کارکردگی وہی ہوتی ہے جس کا اعتراف خلق خدا کرے… Continue 23reading دبنگ لیڈی عائشہ ممتاز،آخر اعتراف کرہی لیاگیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری ارسال

datetime 30  جولائی  2015

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری ارسال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کوارسال کردی ہے۔ذرائع کے مطابق سمری میںپٹرول کی قیمت میں2روپے 69پیسے فی لٹر کمی کے بعد نئی قیمت75 روپے10پیسے،ڈیزل کی قیمت میں 5روپے48پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 81روپے 63پیسے مقرر کرنے کی سفارش… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری ارسال

عمران خان لاہور کے مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنس گئے

datetime 30  جولائی  2015

عمران خان لاہور کے مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنس گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان ایک مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنس گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان ایک پروگرام میں شرکت کے لئے لاہور کے مقامی ہوٹل میں گئے اور پروگرام کی جگہ پر پہنچنے کے لئے لفٹ میں سوار ہوئے تو 5 افراد کی… Continue 23reading عمران خان لاہور کے مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنس گئے

وجیہہ الدین پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات پر راضی ہوگئے

datetime 30  جولائی  2015

وجیہہ الدین پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات پر راضی ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک عرصہ تک تعلقات میں سردمہری کے بعد بالآخر جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات پر آمادہ ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق جسٹس وجیہہ الدین کی آمادگی کے بعد عمران خان نے اطمینان کا اظہار کیاہے اور دونوں رہنماﺅں کی ملاقات جمعہ… Continue 23reading وجیہہ الدین پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات پر راضی ہوگئے

کراچی میں لینڈ مافیا کی نذر ہونے والی کروڑوں روپے کی اراضی کا پتہ لگا لیا گیا

datetime 30  جولائی  2015

کراچی میں لینڈ مافیا کی نذر ہونے والی کروڑوں روپے کی اراضی کا پتہ لگا لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہرقائد میں چائنا کٹنگ کے حوالے سے آئے روز نت نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں اور تازہ ترین انکشاف کے مطابق ایف آئی اے نے لینڈ مافیا نے نذر ہونے والے کروڑوں روپے مالیت کے 2 درجن سے زائد پلاٹس کا پتہ چلا لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے… Continue 23reading کراچی میں لینڈ مافیا کی نذر ہونے والی کروڑوں روپے کی اراضی کا پتہ لگا لیا گیا

تحریک انصاف کے ارکان کی رکنیت پرآئین سے متعلق مطمئن نہیں کیا جارہا ،مولانا فضل الرحمان

datetime 30  جولائی  2015

تحریک انصاف کے ارکان کی رکنیت پرآئین سے متعلق مطمئن نہیں کیا جارہا ،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں کسی کے اسمبلی میں رہنے پر کوئی اعتراض نہیں لیکن ہمیں تحریک انصاف کے ارکان کی رکنیت پر آئین سے متعلق مطمئن نہیں کیا جارہا۔پارلیمنٹ ہاو¿س اسلام آباد کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا… Continue 23reading تحریک انصاف کے ارکان کی رکنیت پرآئین سے متعلق مطمئن نہیں کیا جارہا ،مولانا فضل الرحمان

کراچی:پیپلزپارٹی کے ایم پی اے کے گھر کے قریب سے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد

datetime 30  جولائی  2015

کراچی:پیپلزپارٹی کے ایم پی اے کے گھر کے قریب سے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے لیاری میں محاصرے کے دوران پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی کے گھر کے قریب کھدائی کر کے زیر زمین چھیاپا گیا اسلحہ برآمد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں مجرموں کے گرد گھیرا تنگ ہونے کے بعد ان سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرنے کا… Continue 23reading کراچی:پیپلزپارٹی کے ایم پی اے کے گھر کے قریب سے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد

ماڈل ایان کرنسی اسمگلنگ کیس میں نیا پیش رفت ،ازسر نو تفتیش ہوگی

datetime 30  جولائی  2015

ماڈل ایان کرنسی اسمگلنگ کیس میں نیا پیش رفت ،ازسر نو تفتیش ہوگی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد معروف ماڈل ایان علی اورکرنسی اسمگلنگ کے دوسرے کیس میں گرفتار لاہورکے لیموزین گاڑیوں کے بڑے بااثر تاجر اعجاز بیگ کیخلاف قانونی طور پرگھیرا مزید تنگ ہونا شروع ہوگیا ہے۔دونوں کو بینظیر بھٹوانٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ڈالر اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ ماڈل ایان سے5 لاکھ 6ہزار امریکی… Continue 23reading ماڈل ایان کرنسی اسمگلنگ کیس میں نیا پیش رفت ،ازسر نو تفتیش ہوگی

پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل کے 4 مجرموں کو تحتہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 30  جولائی  2015

پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل کے 4 مجرموں کو تحتہ دار پر لٹکا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرگودھا ڈسٹرکٹ جیل میں سزائے موت کے قیدی محمد طارق کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم محمد طارق نے 2000 میں تلخ کلامی پر مخالف کو قتل کر دیا تھا۔ راولپنڈی ی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے دو قیدیوں ارشد اور جہانداد کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرموں پر تھانہ چونترا میں… Continue 23reading پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل کے 4 مجرموں کو تحتہ دار پر لٹکا دیا گیا