اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

فیصل صالح حیات کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 25  اگست‬‮  2015

فیصل صالح حیات کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر مخدوم فیصل صالح حیات نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا‘ جلد عمران خان سے ملاقات متوقع جبکہ شاہ محمودقریشی کی جانب سے فیصل صالح حیات کی شمولیت پر مسلسل اختلاف برقرار ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات نے پی ٹی آئی میں شمولیت… Continue 23reading فیصل صالح حیات کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

ضمانت منسوخ ہونے پر تین خطرناک ملزمان عدالت سے فرار، پولیس منہ دیکھتی رہ گئی

datetime 25  اگست‬‮  2015

ضمانت منسوخ ہونے پر تین خطرناک ملزمان عدالت سے فرار، پولیس منہ دیکھتی رہ گئی

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سپریم کورٹ رجسٹری میں ضمانت منسوخ ہونے تین ملزمان عدالت  سے اپنے ساتھیوں سمیت فرار ہوگئے ، پولیس منہ دیکھتی رہ گئی ، نجی ٹی وی کے مطابق ڈکیتی ،اغوا اور چوری کی متعدد واردتوں میں ملوث تین ملزمان کی ضمانت کی درخواست عدالت میں سماعت کیلئے پیش ہوئی جہاں… Continue 23reading ضمانت منسوخ ہونے پر تین خطرناک ملزمان عدالت سے فرار، پولیس منہ دیکھتی رہ گئی

واہگہ با رڈر کے راستے لا ہور میں داخل ہو نے والے 2سمگلر ہلا ک

datetime 25  اگست‬‮  2015

واہگہ با رڈر کے راستے لا ہور میں داخل ہو نے والے 2سمگلر ہلا ک

لاہور (آن لائن) واہگہ با رڈر کے راستے لا ہور میں داخل ہو نے والے 2سمگلر وں کو پنجا ب رینجر ز کے اہلکا روں نے فا ئر نگ کر کے ہلا ک کر دیا ،ملز مو ں کے قبضے سے منشیا ت بر امد کر کے مقد مہ درج کر لیا گیا ۔بتا یا… Continue 23reading واہگہ با رڈر کے راستے لا ہور میں داخل ہو نے والے 2سمگلر ہلا ک

حکومت پاکستان کا پاسپورٹ ہوم ڈلیوری شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 25  اگست‬‮  2015

حکومت پاکستان کا پاسپورٹ ہوم ڈلیوری شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ کا شہریوں کو گھرمیں پاسپورٹ فراہم کرنے کا فیصلہ ، نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پاسپورٹ ہوم ڈلیوی کا کام اگلے مہینے سے شروع کیا جائے گا اسکے لیے نجی کورئیر سروس کو ذمہ داری بھی سونپی جاچکی ہے ،پاسپورٹ مقررہ مدت میں بننے کے بعد کورئیر… Continue 23reading حکومت پاکستان کا پاسپورٹ ہوم ڈلیوری شروع کرنے کا فیصلہ

ایم کیو ایم اور حکومت کے مذاکرات کا دوسرا دور، وفد اسلام آباد پہنچ گیا

datetime 25  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم اور حکومت کے مذاکرات کا دوسرا دور، وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کا وفد حکومتی رہنماﺅں سے ملاقات کیلئے پنجاب ہاﺅس اسلام آبا د پہنچ گیا ، نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد کی قیادت فاروق ستار کر ررہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ وسیم اختر ، کنور نوید ، بیرسٹر سیف بھی شامل ہیں ،… Continue 23reading ایم کیو ایم اور حکومت کے مذاکرات کا دوسرا دور، وفد اسلام آباد پہنچ گیا

پیپلزپارٹی نے بھی الیکشن کمیشن پر سوال اٹھادیئے،ایازصادق کومشورے نے پارٹی پالیسی واضح کردی

datetime 25  اگست‬‮  2015

پیپلزپارٹی نے بھی الیکشن کمیشن پر سوال اٹھادیئے،ایازصادق کومشورے نے پارٹی پالیسی واضح کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسیدخورشید شاہ نے ایک بارپھرالیکشن کمیشن کے ارکان سے مستعفی ہونے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ارکان کو آٹھ لاکھ روپے ماہانہ مل رہے ہوں تو مستعفی کیسے ہونگے ؟ سردار ایاز صادق سپریم کورٹ میں جانے کے بجائے عوام کی عدالت میں جائیں . کراچی میں آپریشن جاری… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے بھی الیکشن کمیشن پر سوال اٹھادیئے،ایازصادق کومشورے نے پارٹی پالیسی واضح کردی

عمران خان کے الزامات،چیئرمین نادراکے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 25  اگست‬‮  2015

عمران خان کے الزامات،چیئرمین نادراکے صبر کا پیمانہ لبریز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین نادراعثمان مبین نے کہاہے کہ نادرا ایک قومی ادارہ ہے جسے متنازعہ بنانا ملک کے مفاد کے خلاف ہے۔ منگل کو جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ میں نے پوری ایمانداری سے ووٹوں کی تصدیق کا کام کیا ہے۔ عثمان مبین نے کہاکہ اگر اس سے کسی کا سیاسی مقصد حاصل نہیں ہوتا… Continue 23reading عمران خان کے الزامات،چیئرمین نادراکے صبر کا پیمانہ لبریز

استعفوں کا معاملہ،حکومت اورایم کیوایم کے درمیان مذاکرات کامیاب

datetime 25  اگست‬‮  2015

استعفوں کا معاملہ،حکومت اورایم کیوایم کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد(آن لائن)حکومت اورایم کیوایم کے درمیان استعفوں کے معاملے پرمذاکرات کامیاب ہوئے ہیں ،شکایات کودورکرنے کیلئے کمیٹی بنانے پراتفاق کیاگیا ہے ،کمیٹی آج منگل سے کام شروع کردیگی۔پیرکی شب مولانافضل الرحمن نے دونوں فریقین کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعداعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم کی شکایات کاازالہ کریں گے ،آج منگل کے… Continue 23reading استعفوں کا معاملہ،حکومت اورایم کیوایم کے درمیان مذاکرات کامیاب

خاتون رکن قومی اسمبلی کا ہیروں کا ہار ،گلے پڑنے کا امکان

datetime 25  اگست‬‮  2015

خاتون رکن قومی اسمبلی کا ہیروں کا ہار ،گلے پڑنے کا امکان

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادمیں فنکشنل لیگ کی رکن قومی اسمبلی شاہ جہان منیر کاہیروں کا ہار اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع پارلیمنٹ لاجز سے چرایا گیا۔ چور چالیس لاکھ مالیت کا ہار ہی نہیں تیس تولے سونا بھی لے گئے۔ خاتون رکن قومی اسمبلی نے مقدمے میں نوکرانی کو نامزد کیا ہے… Continue 23reading خاتون رکن قومی اسمبلی کا ہیروں کا ہار ،گلے پڑنے کا امکان