منگل‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2024 

اب غلطی کی گنجائش نہیں ،چوہدری نثار کادبنگ اعلان

datetime 28  جولائی  2015

اب غلطی کی گنجائش نہیں ،چوہدری نثار کادبنگ اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد پولیس کو متنبہ کیا ہے کہ اب یہاں وہی رہے گا جس نے کام کرنا ہے اور جرائم پیشہ افراد کے راستے میں رکاوٹ بننا ہے ،کوئی کرپٹ آدمی اسلام آباد پولیس میں نہیں رہنے دونگا ، اب غلطی کی گنجائش نہیں کسی کی… Continue 23reading اب غلطی کی گنجائش نہیں ،چوہدری نثار کادبنگ اعلان

سیلاب کے باعث پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر

datetime 28  جولائی  2015

سیلاب کے باعث پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے سیلاب کے باعث پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر کر دیا نئی تاریخوں کا اعلان سپریم کورٹ کی آئندہ سماعت کے بعد ہو گا .میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا… Continue 23reading سیلاب کے باعث پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر

لاہور میں بڑا منصوبہ ختم کردیاگیا

datetime 28  جولائی  2015

لاہور میں بڑا منصوبہ ختم کردیاگیا

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور میں کول پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ ختم کر دیا ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواستیں بار آور ہونے پر نمٹا دیں ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید ،جسٹس فیصل زمان اور جسٹس شاہد کریم پر مشتمل 3رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت… Continue 23reading لاہور میں بڑا منصوبہ ختم کردیاگیا

دھرنوں کے پیچھے کون تھا؟ رانا ثناءاللہ نے اشارہ دیدیا

datetime 28  جولائی  2015

دھرنوں کے پیچھے کون تھا؟ رانا ثناءاللہ نے اشارہ دیدیا

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ خان نے کہاہے کہ ماضی میں کسی بھی بڑے ادارے کے سربراہ کی سیاست میں آنے کی کوشش کامیاب نہیں ہو سکی اس لئے میری نظر میں چیف جسٹس ریٹائرڈ افتخار محمد چوہدری کا سیاست میں آنامناسب نہیں،پنجاب حکومت نے نہیں بلکہ الیکشن کمیشن نے سیلاب کی صورتحال کے باعث… Continue 23reading دھرنوں کے پیچھے کون تھا؟ رانا ثناءاللہ نے اشارہ دیدیا

پولیس افسران کا معاملہ، پنجاب کاوفاقی حکومت کوانکار

datetime 28  جولائی  2015

پولیس افسران کا معاملہ، پنجاب کاوفاقی حکومت کوانکار

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے 2پولیس افسران کی خدمات وفاق کو دینے سے انکار کر دیا جبکہ 2پولیس افسران کے سرنڈر کرنے کے احکامات بھی واپس لے لیے ۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایس پی ہارون رشید اور ایس پی امیر مسعود کی خدمات وفاق کو دینے سے انکار کر دیا ہے… Continue 23reading پولیس افسران کا معاملہ، پنجاب کاوفاقی حکومت کوانکار

پاکستان کی دفاعی پیداوار ، سینیٹر جنرل (ر) عبدالقیوم نے انقلابی منصوبہ پیش کردیا

datetime 28  جولائی  2015

پاکستان کی دفاعی پیداوار ، سینیٹر جنرل (ر) عبدالقیوم نے انقلابی منصوبہ پیش کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداواری نے سفارش کی ہے کہ پاکستان کی دفاعی پیداوار کے اداروں میں تیار ہونیوالے عسکری وغیر عسکری سامان کی بیرون ممالک درآمد پر پابندی لگائی جائے ، اگر اس سلسلے میں قانون سازی کی ضرورت ہو تو ضروری اقدامات کئے جائیںجبکہ کمیٹی نے تجویز دی ہے کہ… Continue 23reading پاکستان کی دفاعی پیداوار ، سینیٹر جنرل (ر) عبدالقیوم نے انقلابی منصوبہ پیش کردیا

کراچی, ایف آئی اے نے چائنا کٹنگ کی دس ہزار فائلیں قبضے میں لے لیں

datetime 28  جولائی  2015

کراچی, ایف آئی اے نے چائنا کٹنگ کی دس ہزار فائلیں قبضے میں لے لیں

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں چائنا کٹنگ کایک بڑا مسئلہ رہا ہے تاہم اب ایف آئ اے کی جانب سے چائنا کٹنگ میں ملوث افراد کے خلاف تحقیقات تیز کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے چائنا کٹنگ کی دس ہزار فائلیں قبضے میں لی ہیں۔ ابتدائی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے… Continue 23reading کراچی, ایف آئی اے نے چائنا کٹنگ کی دس ہزار فائلیں قبضے میں لے لیں

عدالتی کمیشن کی رپورٹ پرتحریک انصاف کے اندر 5مختلف آرأ

datetime 28  جولائی  2015

عدالتی کمیشن کی رپورٹ پرتحریک انصاف کے اندر 5مختلف آرأ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انتخابات 2013ء میں منظم دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کرنے والے تین رکنی عدالتی کمیشن کی رپورٹ پر تحریک انصاف میں کم از کم پانچ مختلف آراء یا ردعمل پائے جاتے ہیں جو اس کے اندر تقسیم اور الجھائو کو ظاہر کرتے ہیں،معروف صحافی طارق بٹ کے مطابق پارٹی کے سربراہ عمران خان کا… Continue 23reading عدالتی کمیشن کی رپورٹ پرتحریک انصاف کے اندر 5مختلف آرأ

تحریک انصاف کی ناکامی کا ذمہ دار کون؟

datetime 28  جولائی  2015

تحریک انصاف کی ناکامی کا ذمہ دار کون؟

کراچی(نیوزڈیسک) عدالتی کمیشن کے حتمی نتیجے سے ہونیوالے بڑے نقصان کا ذمہ دار کون ہے، جوکہ قومی سطح پر تحریک انصاف کیلئے شرمندگی کا باعث ہے؟ چیئرمین عمران خان خود ، مرکزی رہنما جہانگیر ترین یا وکلاء کی وہ ٹیم جس نے اس یہ کیس لڑا۔تحریک انصاف منقسم رہی اور اس کے اندرونی اختلافات اب… Continue 23reading تحریک انصاف کی ناکامی کا ذمہ دار کون؟