ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

میٹروبس کے شہیدملت سٹیشن پر نامعلوم شخص کا پتھروں سے حملہ

datetime 24  اگست‬‮  2015

میٹروبس کے شہیدملت سٹیشن پر نامعلوم شخص کا پتھروں سے حملہ

اسلام آباد (آن لائن) میٹرو کے شہیدملت سٹیشن پر نامعلوم شخص کا پتھروں سے حملہ تاہم سےکورٹی عملہ نے ملزم کو قابو کرکے پولےس کے حوالے کردیا ،حکمرانوں سے کہہ دو امرےکہ سے میرے پےسے دلواﺅ ورنہ کسی اسٹےشن کو نہےں چھوڑوں گا نامعلوم ملزم سےکورٹی اہلکاروں کو دھمکےاں دےتارہا۔آن لائن ذرائع کے مطابق گزشتہ… Continue 23reading میٹروبس کے شہیدملت سٹیشن پر نامعلوم شخص کا پتھروں سے حملہ

کراچی ،رشیدگوڈیل کوعلاج کیلئے بیرون ملک منتقلی کافیصلہ

datetime 24  اگست‬‮  2015

کراچی ،رشیدگوڈیل کوعلاج کیلئے بیرون ملک منتقلی کافیصلہ

کراچی (آن لائن)قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے ایم کیوایم کے رہنمارشیدگوڈیل کوعلاج کیلئے بیرون ملک منتقل کرنے کافیصلہ کیاگیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق رشیدگوڈیل کے اہلخانہ نے وزیراعلیٰ سندھ اوروفاق کوتحریری طورپراپیل کی کہ ایم کیوایم کے رہنمارشیدگوڈیل کوبہترین علاج کیلئے بہترین ملک بھیجنے کابندوبست کیاجائے اورساتھ ساتھ مالی اورانتظامی مددبھی کی جائے ،واضح رہے… Continue 23reading کراچی ،رشیدگوڈیل کوعلاج کیلئے بیرون ملک منتقلی کافیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان سے اغواء شدہ چینی شہری بازیاب، چینی سفارت خانے کے حوالے

datetime 24  اگست‬‮  2015

ڈیرہ اسماعیل خان سے اغواء شدہ چینی شہری بازیاب، چینی سفارت خانے کے حوالے

اسلام آباد (آن لائن)ڈیرہ اسماعیل خان سے اغواءہونے والے چینی شہری کوبازیاب کراکے چینی سفارت خانے کے حوالے کردیاگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی شہری کوگزشتہ سال 19مئی کواغواءکیاگیاتھا،انٹیلی جنس اورسیکورٹی اداروں کی پندرہ ماہ کی کوششوں کے بعدبازیاب کرایاگیا۔بازیاب کرائے گئے چینی باشندے کواتوارکوچینی سفارتخانے کے حوالے کیاگیا۔

راولپنڈی کری روڈپرن لیگ اورپی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم6افرادزخمی

datetime 24  اگست‬‮  2015

راولپنڈی کری روڈپرن لیگ اورپی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم6افرادزخمی

اسلام آباد (آن لائن)راولپنڈی کری روڈپرن لیگ اورپی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم6افرادزخمی ،زخمیوں کوبے نظیربھٹوہسپتال منتقل کردیاگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق این اے 122کے رزلٹ کے بعدپی ٹی آئی کے کارکن جشن منارہے تھے کہ دونوںجماعتوں کے کارکنوںمیں تصادم ہواہے ،جس کے نتیجے میں6افرادزخمی ہوگئے زخمیوں کوبے نظیربھٹوہسپتال منتقل کردیاگیا۔تحریک انصاف کے رہنماعمران اسماعیل نے واقع… Continue 23reading راولپنڈی کری روڈپرن لیگ اورپی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم6افرادزخمی

وزیراعظم کی نواسی مہرالنساءصفدرکی شاندار کامیابی

datetime 24  اگست‬‮  2015

وزیراعظم کی نواسی مہرالنساءصفدرکی شاندار کامیابی

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکی بیٹی مہرالنساء صفدرنے یونیورسٹی آف لندن سے ایل ایل بی آنرزکی ڈگری حاصل کرلی اس موقع پر انہیں دومیرٹ ایوارڈزسے بھی نوازاگیاجس پر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اظہار تشکر کیا ہے۔وزیراعظم نوازشریف کی نواسی کوبرطانیہ کی یونیورسٹی آف لندن سے ایل ایل بی آنرزکی ڈگری… Continue 23reading وزیراعظم کی نواسی مہرالنساءصفدرکی شاندار کامیابی

کوئٹہ: حساس اداروں اور پولیس کے سرچ آپریشن میں 1دہشت گرد ہلاک

datetime 24  اگست‬‮  2015

کوئٹہ: حساس اداروں اور پولیس کے سرچ آپریشن میں 1دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے کلی جیو میں حساس اداروں اور پولیس کی جانب سے مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا، جس میں 1دہشت گرد ہلاک اور 1زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 1پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایس پی سریاب ظہور آفریدی پر حملے کرنے والے… Continue 23reading کوئٹہ: حساس اداروں اور پولیس کے سرچ آپریشن میں 1دہشت گرد ہلاک

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیر اعظم کی زیر صدارت منعقد ہوگا

datetime 24  اگست‬‮  2015

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیر اعظم کی زیر صدارت منعقد ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دارالحکومت اسلام آباد میں آج وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال سمیت وفاقی وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار قومی ایکشن پلان پر وفاقی کابینہ کو اعتماد لیں گے۔… Continue 23reading وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیر اعظم کی زیر صدارت منعقد ہوگا

تحریک انصاف اورن لیگ میں مک مکاہوگیا،پیپلزپارٹی کا دعویٰ

datetime 24  اگست‬‮  2015

تحریک انصاف اورن لیگ میں مک مکاہوگیا،پیپلزپارٹی کا دعویٰ

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ہمیں طعنے دیتی ہے لیکن خود نواز لیگ سے ملی ہوئی ہے ،پہلے دن سے موقف ہے کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ،پیپلز پارٹی ختم نہیں ہوئی مشکل دور سے گزر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading تحریک انصاف اورن لیگ میں مک مکاہوگیا،پیپلزپارٹی کا دعویٰ

قصور واقعہ ،راناثناءاللہ نے عمران خان پر الزام لگادیا

datetime 24  اگست‬‮  2015

قصور واقعہ ،راناثناءاللہ نے عمران خان پر الزام لگادیا

لاہور( نیوزڈیسک )قصور واقعہ ،راناثناءاللہ نے عمران خان پر الزام لگادیا،صوبائی وزیرقانون رانا ثناءاللہ خاں نے کہا ہے کہ قصور واقعہ کی شفاف تحقیقات جاری ہیں۔ اس واقعہ پر کسی کو سیاست چمکانے کا موقع نہیں دیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب قصور واقعہ کی تحقیقات کی ازخود نگرانی کر رہے ہیں۔ قصور واقعہ کے لواحقین نے… Continue 23reading قصور واقعہ ،راناثناءاللہ نے عمران خان پر الزام لگادیا