بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

چینی سفارتخانے کوسیکورٹی سخت کرنے کامراسلہ ارسال

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

چینی سفارتخانے کوسیکورٹی سخت کرنے کامراسلہ ارسال

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورپولیس کی جانب سے چینی سفارتخانے کوسیکورٹی انتظامات بہتربنانے کےلئے مراسلہ ارسال کردیاہے جس میں بتایاگیاہے وہ سیکورٹی انتظامات مزید سخت کریں جبکہ چینی مہمانوں اوروفود کی آمد سے پہلے آگاہ کریں

رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ملزم راجا پرویز اشرف کے ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے سمندری رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج نثار بیگ نے سمندری رینٹل پاور کیس کی سماعت کی سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف… Continue 23reading رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی

دبئی میں پیپلزپارٹی کا پوسٹ مارٹم

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

دبئی میں پیپلزپارٹی کا پوسٹ مارٹم

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت جب ہفتہ اور اتوار کو دبئی میں ملاقات کرے گی تو وہ نہ صرف سندھ میں درپیش صورتحال کے تناظر میں خصوصی طور پر سیاسی۔ عسکری تعلقات یا پارٹی کی مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کشیدگی پر ہی غور کرے گی بلکہ اہم ایجنڈا پیپلزپارٹی کی مکمل تنظیم نو اور رد… Continue 23reading دبئی میں پیپلزپارٹی کا پوسٹ مارٹم

بڈھ بیر ائیربیس پر حملے میں 16 نمازی شہید ہوئے: فوجی ترجمان

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

بڈھ بیر ائیربیس پر حملے میں 16 نمازی شہید ہوئے: فوجی ترجمان

پشاور (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں افسوسناک انکشاف کیا ہے کہ دہشتگردوں نے بڈھ بیر ائیربیس میں گھسنے کے فوری بعد مسجد پر حملہ کیا جہاں فائرنگ کی اور دستی بم پھینکے جس میں 16 نمازی شہید ہوگئے جبکہ 13 زخمی نمازیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ آئی ایس… Continue 23reading بڈھ بیر ائیربیس پر حملے میں 16 نمازی شہید ہوئے: فوجی ترجمان

پاکستان نے روس سے جنگی طیاروں کیلئے مذاکرات کی تصدیق کردی، برطانوی جریدہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

پاکستان نے روس سے جنگی طیاروں کیلئے مذاکرات کی تصدیق کردی، برطانوی جریدہ

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستانی حکام نے روس سے جنگی طیارے ’’ ایس یو35فلینکر ای‘‘ خریدنے کیلئے مذاکرات کی تصدیق کردی، تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ پاکستان اور روس کے درمیان ممکنہ طور پر یہ سب سے بڑا سود ا ہو گا۔روزنامہ جنگ کے صحافی رفیق مانگٹ کی رپورٹ کے مطابق پاک فضائیہ کی طرف… Continue 23reading پاکستان نے روس سے جنگی طیاروں کیلئے مذاکرات کی تصدیق کردی، برطانوی جریدہ

ائیر بیس حملہ، مرنیوالے دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

ائیر بیس حملہ، مرنیوالے دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی

پشاور (نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل عاصم سلیم باجوہ کی ایک نئی ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ بڈھ بیر ائیربیس پر حملہ کے بعد مارے جانے والے دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے جبکہ 20 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل… Continue 23reading ائیر بیس حملہ، مرنیوالے دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے سائبر کرائم بل2015 منظور کر لیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے سائبر کرائم بل2015 منظور کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے انسداد الیکٹرانک کرائم بل2015ئ(سائبر کرائم بل) پاس کردیا ہے۔جنگ رپورٹر ساجد چوہدری کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن ممبران منظور کرائے جانے والے ڈرافٹ کی کاپیاں ہی مانگتے رہے مگر انہیں کہا گیا کہ انہیں بل کے ڈرافٹ کی کاپی میل کردی جائے… Continue 23reading قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے سائبر کرائم بل2015 منظور کر لیا

اے آروائی کے مالک کا معافی نامہ مسترد، یہ عدلیہ کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، سپریم کورٹ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

اے آروائی کے مالک کا معافی نامہ مسترد، یہ عدلیہ کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے اے آر وائی ٹیلی ویڑن چینل پر سپریم کورٹ اور اس کے فاضل ججز کے خلاف توہین آمیز پروگرام نشر کرنے کے حوالہ سے” توہین عدالت کی کارروائی “کے دوران اے آر وائی کے چیف ایگزیکٹو افسر سلمان اقبال کا غیر مشروط معافی نامہ مسترد کرتے ہوئے حکم جاری… Continue 23reading اے آروائی کے مالک کا معافی نامہ مسترد، یہ عدلیہ کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، سپریم کورٹ

کراچی: بیکری میں ملازم بچے کو معمولی نقصان پر جلا ڈالا

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

کراچی: بیکری میں ملازم بچے کو معمولی نقصان پر جلا ڈالا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ٹیپو سلطان میں بیکری کے مالک نے بچے کو معمولی نقصان پر جلا دیا۔ بچے کو جھلسی ہوئی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ٹیپو سلطان یہ واقع 5دن قبل پیش آیا، 14سالہ ندیم محمود آباد کا رہائشی ہے، بچہ جھلسی ہوئی حالت میں اسپتال منتقل کردیا… Continue 23reading کراچی: بیکری میں ملازم بچے کو معمولی نقصان پر جلا ڈالا