نیشنل ایکشن پلان،بلوچستان میں تین ہزار سے زائد افرادگرفتا ر
کوئٹہ( آن لائن )بلوچستان میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت انٹیلی جنس کی بنیاد پر کئے گئے آپر یشنز میں تین ہزار سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا جن میں کالعدم تنظیم کے شر پسندوں سمیت مشتبہ افراد شامل ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بلوچستان میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کوئٹہ سمیت… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان،بلوچستان میں تین ہزار سے زائد افرادگرفتا ر