پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

بدین کے بلدیاتی الیکشن میں اگر زرداری فورس آئی تو جنگ ہوگی، ذوالفقار مرزا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) سابق وزیر داخلہ ذوالفقارمرزا کا کہنا ہے کہ فوج اور رینجرز کی نگرانی میں بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں کیونکہ اگر زرداری فورس آئی تو جنگ ہوگی۔ ذوالفقارمرزا نے کہا کہ سندھ کے حقوق کے خاطر 100 دشمن بھی مارنے پڑے تو ماریں گے، ایک غریب کی جان گئی تو10 دوسروں کی بھی جائی گی جب کہ اگر بدین کےغریب عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا تو خونریزی ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ دھرنے کے بعد حکومت اور زرداری پریشان ہیں جب کہ کل کے دھرنے میں اپنے حقوق اور عوام کے مینڈیٹ چھینے کی صورت میں لڑنے کا اعلان کیا اسی لیے میرا مطالبہ ہے کہ فوج اور رینجرز کی نگرانی میں بدین میں بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں کیونکہ اگر زرداری فورس آئی تو جنگ ہوگی۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…