ریحام کا عمران خان کو ٹیلیفون ،اہم بات کردی
لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو انکی اہلیہ ریحام خان نے ٹیلیفون کر کے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے پر خصوصی مبارکباد دی ۔ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد ریحام خان نے لاہور میں موجود عمران خان کو ٹیلیفون کیا اور الیکشن ٹربیونل کے فیصلے پر انہیں مبارکباد دی