جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کا اجرا موخر

datetime 21  اگست‬‮  2015

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کا اجرا موخر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے صوبوں کی نامکمل تیاریوں کے باعث سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول موخر کردیا ۔الیکشن کمیشن نے آج سندھ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنا تھا، تاہم الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبوں کے قواعد میں ابہام اور قانونی تقاضے مکمل نہ ہونے کے باعث… Continue 23reading سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کا اجرا موخر

دانیال عزیز کے پی کے حکومت پر برس پڑے،الزامات کی بوچھاڑ

datetime 21  اگست‬‮  2015

دانیال عزیز کے پی کے حکومت پر برس پڑے،الزامات کی بوچھاڑ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نواز کے دانیال عزیز نے خیبر پختونخواہ حکومت کو بری طرح دھو ڈالا، نجی ٹی وی چینل کے مطابق دانیال عزیز نے کے پی کے حکومت کو بری طرح تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت بری طرح پٹ چکی ہے اور اس نے کرپشن کے ریکارڈ توڑنے… Continue 23reading دانیال عزیز کے پی کے حکومت پر برس پڑے،الزامات کی بوچھاڑ

شالیمارایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

datetime 21  اگست‬‮  2015

شالیمارایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بچ گئی ، دھابیجی کے قریب شالیماراور مال گاڑی ایک ٹریک پر آگئیں ، ڈرائیور نے ہنگامی بریک لگا کر حادثے سے بچا لیا ،نجی ٹی وی کے مطابق دونوں گاڑیاں ایک ہی وقت میں ٹریک پر آگئیں جس کے بعد… Continue 23reading شالیمارایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہاہے ،پرویزرشید

datetime 21  اگست‬‮  2015

بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہاہے ،پرویزرشید

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت مذاکرات سے انکار کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے ، اگرمذاکرات سے اس طرح بھاگنا چاہتے ہیں تو دنیا دیکھ رہی ہے سب کو آپ کا پتہ چل رہا ہے، وزیر اطلاعات پرویز رشید نے میڈیا سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارت میں مہمانوں کیلئے… Continue 23reading بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہاہے ،پرویزرشید

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،تحریک انصاف نے عوام کی حقیقی ترجمانی کردی

datetime 21  اگست‬‮  2015

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،تحریک انصاف نے عوام کی حقیقی ترجمانی کردی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے سیا سی مشیر اعجاز احمد چوہدری ، شبیر سیال اور نذ یر احمد چو ہان نے عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونےوالی کمی کے تناسب کی بجائے پاکستان میں آئندہ ماہ قیمتوں میں معمولی کمی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،تحریک انصاف نے عوام کی حقیقی ترجمانی کردی

بھارت امن مذاکرات کیلئے تیار نہیں ، شاہ محمود قریشی

datetime 21  اگست‬‮  2015

بھارت امن مذاکرات کیلئے تیار نہیں ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت سرحد پر خلاف ورزی کر رہاہے ، امن مذاکرات میں سنجیدگی نہیں دکھا رہا ، تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کے پی ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے پہلے کبھی حریت رہنماﺅں سے مذاکرات پر اعتراض نہیں کیا ، مجھے نہیں لگتا کہ… Continue 23reading بھارت امن مذاکرات کیلئے تیار نہیں ، شاہ محمود قریشی

لاہور کی حدود میں جہاز 30 منٹ سے فضا میں ،لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی

datetime 21  اگست‬‮  2015

لاہور کی حدود میں جہاز 30 منٹ سے فضا میں ،لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) جدہ سے لاہور آنے والی فلائٹ آدھے گھنٹے سے فضا میں ذرائع کے مطابق جدہ سے لاہور آنے والی سعودی ائیر لائنز کی پرواز کو لاہور میں بارش کے باعث موسم کے شدید خراب ہونے کی وجہ سے لینڈنگ میں مشکلات کا سامنا سے ہے جس کی وجہ سے پرواز… Continue 23reading لاہور کی حدود میں جہاز 30 منٹ سے فضا میں ،لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی

کراچی میں مشکوک کار سے کلاشنکوف کی 10ہزار گولیاں برآمد

datetime 21  اگست‬‮  2015

کراچی میں مشکوک کار سے کلاشنکوف کی 10ہزار گولیاں برآمد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی آپریشن کے اثرات آنا شروع ہوگئے دہشت گرد کار میں اسلحہ چھوڑ کر فرار ، پولیس نے قبضے میں لے لیا ، نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے ناظم آباد 1نمبر گلی میں کھڑی مشتبہ گاڑی سے 10ہزار سے زائد گولیاں برآمد کی ہیں ، ایس پی اصغر عثمان کے… Continue 23reading کراچی میں مشکوک کار سے کلاشنکوف کی 10ہزار گولیاں برآمد

رشید گوڈیل پر حملہ کرانے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 21  اگست‬‮  2015

رشید گوڈیل پر حملہ کرانے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی(نیوزڈیسک)رشید گوڈیل پر حملہ کرانے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز نے کہاہے کہ زخمی رشید گوڈیل ذہنی طور پر تندرست ہیں. وہ اب اپنے اہلخانہ اور دوست احباب کو بھی پہنچان رہے ہیں۔ترجمان لیاقت نیشنل ہسپتال انجم رضوی نے میڈیا سے بات… Continue 23reading رشید گوڈیل پر حملہ کرانے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی