مضاربہ سکینڈل کے مرکزی ملزم مفتی احسان کی عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مضاربہ سکینڈل کے مرکز ملزم مفتی احسان کی ضمانت منظور۔ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ ڈویڑن کے دو رکنی بنچ نے کی۔ عدالت نے ملزم کی 16اکتوبر تک ضمانت منظور کر لی۔ عدالت کا ملزم کو دس دس کروڑ کے دو حفاظتی مچلکے جمع کرانے کا حکم۔ عدالت کا… Continue 23reading مضاربہ سکینڈل کے مرکزی ملزم مفتی احسان کی عبوری ضمانت منظور