اسلام آباد(نیوزڈیسک)…وفاقی دفاع و پانی و بجلی خواجہ آصف نے بھارتی وزیر اعظم نریند را مودی کی کشمیر آمد سے قبل کشمیر کو چھائونی بنانے اور متعدد کشمیریوں کی گرفتاریوں پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ مودی عدم برداشت اور دہشت گردی کی حکومت کو فروغ دے رہے ہیں۔گجرات میں ہوئے فسادات اور قتل و غارت میں بھارتی وزیر اعظم کے ملوث ہونے پر خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گجرات میں جلا ئواور گھیرائو کی سیاست مودی سرکار کی تسلسل پالیسی کا حصہ ہے
بھارتی وزیر اعظم دہشت گردی کی حکومت کو فروغ دے رہے ہیں: خواجہ آصف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































