اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم کیوایم نے قومی اسمبلی سے دیئے جانے والے استعفے واپس لینے کے لیے درخواست جمع کرادی۔ متحدہ قومی موومنٹ نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے دیئے گئے استعفے واپس لینے کے لیے درخواست جمع کرادی۔ ایم کیوایم کے وفد نے قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی جاوید مرتضیٰ عباسی کے نام درخواست جمع کرائی جسے قومی اسمبلی سیکٹریٹ کے افسران نے وصول کیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ایم کیوایم کے 2 اراکین خالد مقبول صدیقی اور آصف حسنین ملک سے باہر ہیں جس کے باعث ان کے استعفے واپس لیے جانے کی درخواست جمع نہیں کرائی جاسکی۔واضح رہےکہ ایم کیوایم اور حکومت کےدرمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد متحدہ نے پہلے مرحلے میں سینیٹ سے استعفے واپس لے لیے ہیں جب کہ دوسرے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے واپس لے کر اسمبلی اجلاس میں شرکت کی جائے گی اور تیسرے مرحلے میں ایم کیوایم سندھ اسمبلی سے استعفے واپس لے گی۔
ایم کیوایم نے قومی اسمبلی سے استعفے واپس لینے کے لیے درخواست جمع کرادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































