اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

بلدیاتی انتخابات ،الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کےلئے منظور

datetime 23  جولائی  2015

بلدیاتی انتخابات ،الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کےلئے منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب اور سندھ میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی ہے۔ جمعرات کو پنجاب او رسندھ میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کرانے سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس جواد ایس خواجہ کے چیمبر… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کےلئے منظور

انکوائری کمیشن کا سیکرٹریٹ آفس تحلیل

datetime 23  جولائی  2015

انکوائری کمیشن کا سیکرٹریٹ آفس تحلیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انتخابی دھاندلی انکوائری کمیشن کا سیکرٹریٹ آفس تحلیل ، کمیشن میں جمع کرائے گئے ریکارڈ کو محفوظ کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔عام انتخابات 2013 ءکے دوران مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم انکوائری کمیشن کا سیکرٹریٹ آفس تحلیل کر دیا گیا ذرائع کے مطابق کمیشن کی کارروائی اور رپورٹ مکمل ہونے… Continue 23reading انکوائری کمیشن کا سیکرٹریٹ آفس تحلیل

عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 23  جولائی  2015

عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز- پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جو ڈیشل کمیشن کی رپورٹ فراہم نہ کر نے پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی حکومت اخلاقیات بالائے طاق رکھ کر رپورٹ پر گمراہ کن پروپیگنڈہ کررہی ہے ۔ جمعرات کو پی ٹی آئی چیئر… Continue 23reading عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز

جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ پوری قوم کو مبارک ہو،ثابت ہوگےا ہے الیکشن شفاف تھے‘ شہباز شریف

datetime 23  جولائی  2015

جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ پوری قوم کو مبارک ہو،ثابت ہوگےا ہے الیکشن شفاف تھے‘ شہباز شریف

لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر بےرون ملک کادورہ مختصر کرتے ہوئے اپنا طبی معائنہ موخر کر کے فوری طورپرپاکستان واپس پہنچے اور انہوںنے وطن واپسی کے فوراً بعد بغیر آرام کئے جنوبی پنجاب کے سےلاب سے متاثرہ علاقوں کا طوفانی دورہ کےا۔وزےراعلیٰ شہبازشرےف طوےل سفر کے بعد جنوبی… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ پوری قوم کو مبارک ہو،ثابت ہوگےا ہے الیکشن شفاف تھے‘ شہباز شریف

ضیاءاللہ آفریدی کے ریمانڈ میں مزید 13 روز کی توسیع کردی گئی

datetime 23  جولائی  2015

ضیاءاللہ آفریدی کے ریمانڈ میں مزید 13 روز کی توسیع کردی گئی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے برطرف وزیر معدنیات ضیاءاللہ آفریدی کے ریمانڈ میں مزید 13 روز کی توسیع کردی گئی ہے۔جمعرات کو تحریک انصاف کے برطرف وزیر ضیاءاللہ آفریدی کو احتساب کمیشن کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ دوران سماعت احتساب کمیشن کے وکیل کے مطابق ملزم سے کیس کے حوالے سے مزید… Continue 23reading ضیاءاللہ آفریدی کے ریمانڈ میں مزید 13 روز کی توسیع کردی گئی

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پراجلاس کے بعدردعمل دینگے,شاہ محمودقریشی

datetime 23  جولائی  2015

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پراجلاس کے بعدردعمل دینگے,شاہ محمودقریشی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر پارٹی اجلاس کے بعد ردعمل دیں گے , رپورٹ کو عوام کے سامنے پیش کیا جائے۔ایک انٹرویومیں شاہ محمود قریشی نے کہاکہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جب تک پڑھ نہ لیں ہم رائے نہیں دینا چاہتے،رپورٹ آنے… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پراجلاس کے بعدردعمل دینگے,شاہ محمودقریشی

ایان علی کی بیرون ملک روانگی،وکیل نے واضح جواب دیدیا

datetime 23  جولائی  2015

ایان علی کی بیرون ملک روانگی،وکیل نے واضح جواب دیدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپرماڈل ایان علی کی جانب سے ملک چھوڑ کر نہ جانے کی یقین دہانی پر عدالت سے ضمانت ملی ۔سپرماڈل کے وکیل خرم لطیف کھوسہ نے بتایا کہ سماعت کے دوران ایان علی نے عدالت سے یہ وعدہ کیا تھا کہ اگر ان کی ضمانت منظور ہوگئی تو وہ ملک چھوڑ کر نہیں… Continue 23reading ایان علی کی بیرون ملک روانگی،وکیل نے واضح جواب دیدیا

پیپلزپارٹی کے امیدوار کی درخواست قبول،جماعت اسلامی کا ایم پی اے نااہل

datetime 23  جولائی  2015

پیپلزپارٹی کے امیدوار کی درخواست قبول،جماعت اسلامی کا ایم پی اے نااہل

پشاور(نیوزڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے جماعت اسلامی کے ایم پی اے ملک بہرام خان کو نااہل قرار دےدیاپیپلز پارٹی کے امیدوار صاحبزادہ ثناءاللہ نے ملک بہرام خان کی ڈگری کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کیا تھا۔ ملک بہرام خان پی کے 93 اپردیر سے منتخب ہوئے تھے جن کی ڈگری کو پیپلز پارٹی کے امیدوار صاحبزادہ ثناءاللہ… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے امیدوار کی درخواست قبول،جماعت اسلامی کا ایم پی اے نااہل

جاویدہاشمی نے پھر بہت سے راز اگل دیئے

datetime 23  جولائی  2015

جاویدہاشمی نے پھر بہت سے راز اگل دیئے

ملتان(نیوزڈیسک) جاویدہاشمی نے پھر بہت سے راز اگل دیئے-سینیئرسیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ انہیں جوڈیشل کمیشن سے اسی فیصلے کی توقع تھی لیکن عمران خان کسی کے کہنے پرپورے نظام کو اڑانا چاہتے تھے۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ وہ جب تحریک انصاف… Continue 23reading جاویدہاشمی نے پھر بہت سے راز اگل دیئے