بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

ن لیگ کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کو کامیابی کی ایک اور راہ دکھ گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوز ڈیسک)تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور سے ملاقات مےں مسےحی تنظےموں کے بشپ ولنس جان گل سمےت30سے زائد رہنماﺅں نے تحر ےک انصاف مےں باقاعدہ شمولےت کا اعلان کر دےا ۔ تحرےک انصاف پنجاب کے آر گنائزر چوہدری محمدسرور سے مسےحی برادری کے ےوناٹےڈ الائنس کے چےئر مےن بشپ ولنس جان گل ‘نائب چےئر مےن پاسٹر راحےل کامران ‘گر ےن سوسائٹی کے آرگنائزر پاسٹر ہارون عمران گل ‘سماجی ورکر روبن صادق اور ڈاکٹر سونےا ہارون سمےت دےگر 30راہنماﺅں نے ملاقات کی جس مےں تحر ےک انصاف مےں باقاعدہ شمولےت کاا علان کر دےا ہے ۔اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ ہم تحر ےک انصاف مےں نئے شامل ہونےوالوں کو خوش آمدےد کہتے ہےں اور تحر ےک انصاف کی عوامی اور اصولی سےاست کی وجہ سے ہی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ تحر ےک انصاف مےں شامل ہو رہے ہےں ۔ انہوں نے کہا کہ تحر ےک انصاف نے ہمےشہ پاکستان مےں بسنے والے تمام مذاہب کے حقوق کی بات کی ہے اور اس مےں کوئی شک نہےں کہ اگر ہم نے پاکستان کو مضبوط کر نا ہے تو ہمےں ےہاں بسنے والے تمام پاکستانےوں کو ساتھ لےکر چلنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب مےں نااہل حکمرانوں کی وجہ سے اقلےتوں کو بھی انکے حقوق اور تحفظ مےسر نہےں ‘حکمرانوں عوام کے جان ومال کے تحفظ مےں مکمل ناکام ہو چکے ہےں اس لےے ان کے پاس اقتدار مےں رہنے کا کوئی اخلاقی جواز باقی نہےں ۔ انہوں نے کہا کہ قوم کو آج بجلی اور گےس کی لوڈشےڈ نگ سمےت جتنے مسائل کا سامنا ہے اسکی ماضی مےں کوئی مثال نہےں ملتی اور اس مےں بھی کوئی شک نہےں کہ موجودہ حکمرانوں کی موجودگی مےں مسائل حل نہےں ہوں گے بلکہ ان مےں مزےد اضافہ ہوتا رہےگا اس لےے عوام تحر ےک انصاف کا ساتھ دےں ہم انکو بحرانوں سے نجات دلا ئےں گے اور ملک کو تر قی اور خوشخالی کی راہ پر گامزن کےا جا ئےگا۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…