کراچی (نیوز ڈیسک)ڈاکٹر عاصم حسین پر دہشتگردی کے مقدمات ختم کروانے کیلئے آئی جی سندھ کے گھر پر اجلاس ہوئے جس کی ویڈیو حساس اداروں نے حاصل کر لی ہے ۔
نجی ٹی وی کے ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ ڈاکٹر عاصم کو بے گناہ قرار دلانے کیلئے آئی جی سندھ کے گھر پر اجلاس ہوئے جس میں وزیراعلیٰ سندھ ،پراسکیوٹر جنرل اور تفتیشی افسر الطاف حسین شریک ہوئے جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری بھی بذریعہ ٹیلیفون اجلاس میں شریک ہوئے ۔نجی ٹی وی کا کہناہے کہ اجلاس کے دوران ڈاکٹرعاصم حسین کو رہا کروانے کی حکمت عملی تیار کی گئی جبکہ حساس اداروں نے ان اجلاسوں کی ویڈیو حاصل کر لی ہے ۔
ڈاکٹر عاصم کی رہا ئی میں آئی جی سندھ کا کردار ،میٹنگ میں اور کون کون سی بڑی ہستیاں موجود تھیں ؟
21
دسمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں