اسلام آباد(نیوز ڈیسک حکومت نے رواں ہفتے چار سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیاہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق عید میلاد النبی کے موقع پر جمعرات کو عام تعطیل ہوگی،جمعہ کو بابائے قوم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ہے اور اس روز بھی سرکاری طورپر تعطیل ہوتی ہے جبکہ ہفتہ اور اتوار کو ہفتہ وار چھٹی ہوتی ہے۔اس طرح ملک بھر میں سرکاری دفاتر ، بینک ، بین الاقوامی اور نجی کمپنیاں جمعرات سے اتوار تک لگا تا رہا،4روز بند ہوں گے۔