اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

کالاباغ ڈیم،عمران خان کے بیان پر اے این پی غضبناک

datetime 22  جولائی  2015

کالاباغ ڈیم،عمران خان کے بیان پر اے این پی غضبناک

پشاور(نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور نے کالاباغ ڈیم کے حوالے سے عمران خان کے بیان کو ملک توڑنے کی سازش قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین کو مناظرے کےلئے چیلنج کردیا۔ عمران خان نے کالا باغ ڈیم بنانے کی بات کرکے تین صوبائی اسمبلیوں… Continue 23reading کالاباغ ڈیم،عمران خان کے بیان پر اے این پی غضبناک

شدید تنقید،شہبازشریف نے ارادہ بدل دیا

datetime 22  جولائی  2015

شدید تنقید،شہبازشریف نے ارادہ بدل دیا

لاہور(نیوزڈیسک)شدید تنقید،شہبازشریف نے ارادہ بدل دیا،وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے صوبہ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر اپنا ضروری طبی معائنہ موخر کر دیا۔ وزیراعلیٰ کے ترجمان نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ مختصر کر کے وطن واپس آ رہے ہیں۔یہ امر قابل ذکر ہے… Continue 23reading شدید تنقید،شہبازشریف نے ارادہ بدل دیا

پاک بھارت تعلقات،پاکستانی ہائی کمشنر نے پاکستان کی پالیسی واضح کردی

datetime 22  جولائی  2015

پاک بھارت تعلقات،پاکستانی ہائی کمشنر نے پاکستان کی پالیسی واضح کردی

نئی دہلی(نیوزڈیسک) پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے کہاہے کہ چاہتے ہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات ہوں . امید ہے دونوں ممالک کے قائدین باہمی مسائل حل کرینگے تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی عید ملن پارٹی میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق… Continue 23reading پاک بھارت تعلقات،پاکستانی ہائی کمشنر نے پاکستان کی پالیسی واضح کردی

پاک بحریہ کی ٹیمیں فلڈریلیف آپریشن کے لئے ہائی الرٹ

datetime 22  جولائی  2015

پاک بحریہ کی ٹیمیں فلڈریلیف آپریشن کے لئے ہائی الرٹ

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ کے جنوبی حصوں اور ساحلی علاقوں میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لےے پاک بحریہ کی ریسپانس ٹیمیں ہائی الرٹ پر ہیں۔سجاول ، اورماڑہ، گوادر اور کراچی میں موجود پاک بحریہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں بر وقت مدد پہنچانے کے لےے مکمل طور پر تیا ر ہیں۔ پاک بحریہ سندھ اور بلوچستان… Continue 23reading پاک بحریہ کی ٹیمیں فلڈریلیف آپریشن کے لئے ہائی الرٹ

قمرمنصورکا90روزہ ریمانڈ،الطاف حسین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

datetime 22  جولائی  2015

قمرمنصورکا90روزہ ریمانڈ،الطاف حسین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

لندن (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصورکو90روزکے ریمانڈرپر رینجرزکی تحویل میں دینے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصورکوآج منہ پرکپڑاڈال کرخطرناک مجرموںکی طرح عدالت میں لایا گیااور انہوںنے عدالت کواپنی بیماری اورتکالیف کے بارے میں… Continue 23reading قمرمنصورکا90روزہ ریمانڈ،الطاف حسین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

وزارت داخلہ کی ایان علی کیلئے خوشی کی خبر

datetime 22  جولائی  2015

وزارت داخلہ کی ایان علی کیلئے خوشی کی خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالاگیا،ای سی ایل قوانین کو ذاتی، سیاسی اور مالی جھگڑوں میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ترجمان وزارت داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ نئے ضابطے کے تحت متعلقہ تحقیقاتی ادارے یا عدالت کی سفارش… Continue 23reading وزارت داخلہ کی ایان علی کیلئے خوشی کی خبر

ملک ریاض نے ثبوت دیدئیے ،ادارے سچ سامنے لائیں،بابر اعوان

datetime 22  جولائی  2015

ملک ریاض نے ثبوت دیدئیے ،ادارے سچ سامنے لائیں،بابر اعوان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملک ریاض کو بلیک میل کرنیوالوں کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کیساتھ ثبوت بھی دئیے ہیں،اب قومی اداروں اور میڈیا کی ذمے داری ہے کہ وہ سچ کوسامنے لائیں۔تھانے میں درخواست جمع کرانےکےبعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ملک ریاض نے ثبوت دیدئیے ،ادارے سچ سامنے لائیں،بابر اعوان

پاکستان میں کوئلے سے چلنے والے پاورپراجیکٹس کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

datetime 22  جولائی  2015

پاکستان میں کوئلے سے چلنے والے پاورپراجیکٹس کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

لاہور (نیوزڈیسک) ساہیوال میں زرعی زمینوں پرکوئلے سے لگنے والے پاور پراجیکٹس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔گزشتہ روز قومی وطن پارٹی کے بیرسٹر ظفر اللہ خان کی طرف سے سپریم کورٹ رجسٹری برانچ لاہور میں دائر آئینی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب پاکستان کا ذرخیز ترین صوبہ ہے… Continue 23reading پاکستان میں کوئلے سے چلنے والے پاورپراجیکٹس کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

پہلی دفعہ پتہ لگا کہ ”شادی“ کیلئے ”ڈگری“ کی ضرورت ہوتی ہے،عمران خان

datetime 22  جولائی  2015

پہلی دفعہ پتہ لگا کہ ”شادی“ کیلئے ”ڈگری“ کی ضرورت ہوتی ہے،عمران خان

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احتساب کمیشن مکمل خودمختارہے،کمیشن پرپرویزخٹک کاکوئی کنٹرول نہیں، تاریخ میں پہلی مرتبہ حکمران جماعت کے وزیر کوگرفتارکرکیاگیاہے ، دہشتگردی ختم کرنے کیلئے انصاف کا نظام قائم کرنا ہوگا ، جب انصاف نہیں ہوگا توانتشاربڑھےگا۔خیبرپختونخوا مےں تبدیلی آگئی ہے،ہسپتالوں اوریونیورسٹیوں مےں تبدیلی لارہے ہیں ۔وزیراعلی… Continue 23reading پہلی دفعہ پتہ لگا کہ ”شادی“ کیلئے ”ڈگری“ کی ضرورت ہوتی ہے،عمران خان