اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیاض الحسن چوہان تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے فارغ کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان کو این اے 56 راولپنڈی کے عہدے سے بھی فارغ کردیا گیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان کو بلدیاتی انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے الزام پر دونوں عہدوں سے برطرف کیا گیا ہے