اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی کی نشست کے لیے ایاز صادق ہی کو دوبارہ منتخب کیے جانے کا امکان ہے۔ اسپیکر کے انتخاب کے لیے پیر کو ہونے والا اجلاس منگل کو ہو گا جس میں ممکنہ طور پر این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں نو منتخب لیگی رہنما سردار ایاز صادق ہی بحیثیت اسپیکر قومی اسمبلی حلف ا±ٹھائیں گے۔