تحریک انصاف نے ن لیگ کی چھوٹی وکٹیں بھی نہ چھوڑیں
شیخوپورہ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ عمران خان نے لاہور میںحلقہ این اے 122اور 125میں دھاندلی کی نشاندہی کی تھی وہ اس میں کامیاب ہوگئے ہیں اب تحریک انصاف کے تمام لوگوں کو مل کر اس سیٹ کو کامیاب کروانا ہے اگر پی ٹی آئی یہ سیٹ جیت… Continue 23reading تحریک انصاف نے ن لیگ کی چھوٹی وکٹیں بھی نہ چھوڑیں