جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

80کروڑ روپے حوالہ ہنڈی کا الزام، جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما شبیر ابوطالب گرفتار

datetime 19  اگست‬‮  2015

80کروڑ روپے حوالہ ہنڈی کا الزام، جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما شبیر ابوطالب گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے پاکستان نورانی ابوالخیر گروپ  کے رہنما اور معروف ٹی وی  میزبان شبیر ابوطالب کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کروڑوں روپے حوالہ ہنڈی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ابتدائی طور پر دوران تفتیش ان سے 30 کروڑ روپے برآمد بھی ہوئے ہیں ، ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل… Continue 23reading 80کروڑ روپے حوالہ ہنڈی کا الزام، جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما شبیر ابوطالب گرفتار

لاپتہ پاکستانی ماہی گیر16سال سے بھارت میں قید ہونے کا انکشاف

datetime 19  اگست‬‮  2015

لاپتہ پاکستانی ماہی گیر16سال سے بھارت میں قید ہونے کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک)سمندرمیں مچھلی کا شکار کرتے ہوئے کشتی سمیت لاپتہ ہونے والے ریڑھی کے 7 ماہی گیروں کا 16 سال بعدزندہ اور بھارتی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف ہواہے۔تفصیلات کے مطابق ریڑھی کے دبلہ محلے کے رہائشی7ماہی گیر1999کے ساحلی طوفان میں ماہی گیری کرتے ہوئے اپنی کشتی ’’الصدام‘‘ سمیت لاپتہ ہو گئے تھے ،ورثا… Continue 23reading لاپتہ پاکستانی ماہی گیر16سال سے بھارت میں قید ہونے کا انکشاف

سندھ میں گرفتاریوں کافیصلہ،بدعنوان افسران کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 19  اگست‬‮  2015

سندھ میں گرفتاریوں کافیصلہ،بدعنوان افسران کی دوڑیں لگ گئیں

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کی اینٹی کرپشن کمیٹی ون نے صوبے بھرکے کئی بدعنوان افسران کی گرفتاری اور مقدمات کے اندارج کا فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں بدھ کو چیف سیکرٹری سندھ صدیق میمن کی صدارت میں چیف سکرٹری آفس میں اجلاس ہوا۔اجلاس میں صوبے کے بدعنوان افسران کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کرنے کی منظوری… Continue 23reading سندھ میں گرفتاریوں کافیصلہ،بدعنوان افسران کی دوڑیں لگ گئیں

171 وفاقی وصوبائی سرکاری محکمے پیسکو کے 24 ارب کے نادہندہ

datetime 19  اگست‬‮  2015

171 وفاقی وصوبائی سرکاری محکمے پیسکو کے 24 ارب کے نادہندہ

پشاور(نیوز ڈیسک) وفاق کے 62 اور خیبر پختونخوا کے 109 سرکاری محکمے پشاور الیکٹر ک سپلائی کمپنی کے 24 ارب روپے کے نادہند ہیں ۔ نجی ٹی وی پر نشر ہونیوالی خبر کے مطابق 171 نادہند سرکاری محکموں میں ، تعلیم ، صحت ، وفاقی وزارت پانی وجبلی بھی شامل ہے ۔ وفاقی محکموں کے… Continue 23reading 171 وفاقی وصوبائی سرکاری محکمے پیسکو کے 24 ارب کے نادہندہ

منی لانڈرنگ،پاک افغان بارڈرپربھی بڑا کام ہوگیا

datetime 19  اگست‬‮  2015

منی لانڈرنگ،پاک افغان بارڈرپربھی بڑا کام ہوگیا

خیبر ایجنسی (نیوزڈیسک)ایان علی کی گرفتاری کے بعد اب پاکستان میں منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائیوں میں شدت آگئی ہے ، اسی سلسلے میں خیبر ایجنسی میں پاک افغان بارڈر پرغیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی . افغان باشندے سے دولاکھ سعودی رال برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر… Continue 23reading منی لانڈرنگ،پاک افغان بارڈرپربھی بڑا کام ہوگیا

اسلام آباد میں رینجرز اور گلگت بلتستان اسکائوٹس کے قیام کی مدت میں توسیع

datetime 19  اگست‬‮  2015

اسلام آباد میں رینجرز اور گلگت بلتستان اسکائوٹس کے قیام کی مدت میں توسیع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے رینجرزاور گلگت بلتستان اسکاوٹس کے اسلام آباد قیام کی مدت میں 90روز کی توسیع کردی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے ذرائع نے جیونیوزکوبتایاہےکہ رینجرزاور گلگت بلتستان سکاوٹس کے اسلام آباد میں قیام میں تین ماہ کی توسیع 17 اگست سے کی گئی ہے ۔ مزید پڑھے: عمرا ن خان اورریحام خان… Continue 23reading اسلام آباد میں رینجرز اور گلگت بلتستان اسکائوٹس کے قیام کی مدت میں توسیع

کوریا کے سفیرڈاکٹر سونگ جونگ نے پاکستان کی ترقی کے بارے میںبڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2015

کوریا کے سفیرڈاکٹر سونگ جونگ نے پاکستان کی ترقی کے بارے میںبڑا دعویٰ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) کوریا کے سفیر ڈاکٹر سونگ جونگ ہوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کی طرح ترقی کرنے کے تمام لوازمات موجود ہیں اور وہ وقت دور نہیں جب عالمی سطح پر پاکستان اقتصادی قوت بن کر ابھرے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے صدر اعجاز اے ممتاز، سینئر نائب… Continue 23reading کوریا کے سفیرڈاکٹر سونگ جونگ نے پاکستان کی ترقی کے بارے میںبڑا دعویٰ کردیا

ٹارگٹ کلنگ کا الزام،رانا ثناءاللہ کاستارہ گردش میں آگیا

datetime 19  اگست‬‮  2015

ٹارگٹ کلنگ کا الزام،رانا ثناءاللہ کاستارہ گردش میں آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)وزیرا عظم محمد نواز شریف نے پارٹی کے رہنما چوہدری شیر علی کی جانب سے صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ پر لگائے گئے الزامات کا نوٹس لے لیا ،چوہدری شیر علی کو کو میڈیا میں بیان بازی سے روکدیا گیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز… Continue 23reading ٹارگٹ کلنگ کا الزام،رانا ثناءاللہ کاستارہ گردش میں آگیا

6ستمبر ، یوم دفاع پورے جوش و جذبے سے منایا جائے گا، خواجہ آصف

datetime 19  اگست‬‮  2015

6ستمبر ، یوم دفاع پورے جوش و جذبے سے منایا جائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یوم آزادی کے بعد حکومت پاکستان کا 6ستمبر کو یوم دفاع بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ ، نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی زیر صدارت یوم دفاع کی تیاریوں سے متعلق وزارت دفاع کا اجلاس ہوا ہے جس میں یوم دفاع کو ملی… Continue 23reading 6ستمبر ، یوم دفاع پورے جوش و جذبے سے منایا جائے گا، خواجہ آصف