پاکستان نے روس سے 4 جنگی ہیلی کاپٹرز کی خریداری کا معاہد کرلیا
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاکستان نے روس سے 4 جنگی ہیلی کاپٹرز ایم آئی 35 کی خریداری کا معاہد کرلیا ہے پاکستانی عسکری ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر راولپنڈی میں باضابطہ دستخط کردیے گئے ہیں جس کے تحت روس پاکستان کو 4 ایم آئی 35 ہیلی کاپٹرز فروخت کریگا۔اہم بات یہ ہے کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان نے روس سے 4 جنگی ہیلی کاپٹرز کی خریداری کا معاہد کرلیا