دبئی (نیوزڈیسک) کراچی میں ایس پی اورنگی کے دفتر کے باہر دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معاشی حب اور سب سے بڑے شہر کراچی سے افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ کراچی کے علاقے اورنگی میں ایس پی کے دفتر کے بارہ دھماکہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ دھماکے کے بعد بم ڈسپوزایبل سکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔ دھماکے میں کسی جانی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی