اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ریحام خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے طلاق میں سب سے زیادہ کردار عمران خان کے قریب پی ٹی آئی رہنما ہے ، پیسے لینے والی بات غلط ہے ، عمران خان کل میرے ساتھ طلاق کی بات کی اس سے پہلے کبھی بات نہیں کی۔ ریحام خان نے کہا کہ ابھی تک طلاق فائل نہیں ہوا ہے ابھی کارروائی شروع ہے۔ طلاق میں زیادہ تر سیاسی ٹولہ ملوث ہیں