جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے پھر جھٹکے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.9 تھی۔ مقامی میڈیا کے مطابق مینگورہ اور دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور اس زلزلے کا مرکز دس کلومیٹر زیرزمین کوہ ہندو کش تھا۔ زلزلے سے ابتدائی طورپر کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم خوفزدہ لوگ گھروں سے باہر آگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…