جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2026 |

پشاور (نیوز ڈیسک)چمکنی میں 20 ستمبر کو پیش آنے والے افغان شہری کے قتل کے واقعے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،

پولیس نے مبینہ طور پر قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث افغان خاتون کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار خاتون ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہے، جس نے مبینہ طور پر مقتول کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اپنے جال میں پھنسایا اور اسے چمکنی بلانے کے بعد قتل کروایا۔

حکام کے مطابق ملزمہ نے دوران تفتیش بیان دیا کہ مقتول مبینہ طور پر 1999 میں اس کے والد کے قتل میں ملوث تھا، جس کا بدلہ لینے کے لیے اس نے اسے قتل کروانے کی منصوبہ بندی کی۔

پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے واقعے میں ملوث دیگر مبینہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔



کالم



 عمران خان بھٹو


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…