ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

سندھ میں چھاپوں سے پریشان وزیر اعلی کے گلے شکوے رنگ لے آئے

datetime 20  اگست‬‮  2015

سندھ میں چھاپوں سے پریشان وزیر اعلی کے گلے شکوے رنگ لے آئے

کراچی(نیوزڈیسک) وزیر اعلی سندھ نے وزیر اعظم کے سامنے گلے شکووں کے ڈھیر لگا دئیے۔ سندھ میں سرکاری افسران پر ایف آئی اے اور نیب نے حملہ کر دیا ہے اس کو روکا جائے۔ وزیراعلی سندھ کی فریاد رنگ لے آئی۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ایف آئی اے کو بغیر سائیں سرکار کی اجازت… Continue 23reading سندھ میں چھاپوں سے پریشان وزیر اعلی کے گلے شکوے رنگ لے آئے

امریکہ کاپاکستان کے 4ارکان اسمبلی کو ویزا دینے سے انکار

datetime 20  اگست‬‮  2015

امریکہ کاپاکستان کے 4ارکان اسمبلی کو ویزا دینے سے انکار

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی قونصل خانے نے امریکہ میں ہونے والی انٹرنیشنل واک میں شرکت کرنے کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے خزانہ اور بلوچستان اسمبلی میںاپوزیشن لیڈرسمیت دیگر ارکان اسمبلی کو ویزا دینے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی وزراء،ارکان اسمبلی اوراپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان نے امریکہ میں ہونے والی انٹرنیشنل… Continue 23reading امریکہ کاپاکستان کے 4ارکان اسمبلی کو ویزا دینے سے انکار

رشید گوڈیل کو ہوش آگیا،جانیئے ہوش میں آنے کے بعد کیا کہا؟

datetime 20  اگست‬‮  2015

رشید گوڈیل کو ہوش آگیا،جانیئے ہوش میں آنے کے بعد کیا کہا؟

کراچی (نیوزڈیسک) لیاقت نیشنل ہسپتال میں موجود ڈاکٹر جہانزیب مغل کا کہنا ہے کہ رشید گوڈیل کو ہوش آ گیا اور اب وہ مکمل طور پر خود سانس لے رہے ہیں، ہوش آتے ہی رشید گوڈیل نے اپنے بچ جانے پر اللہ کا شکر ادا کیا۔ڈاکٹر جہانزیب مغل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا… Continue 23reading رشید گوڈیل کو ہوش آگیا،جانیئے ہوش میں آنے کے بعد کیا کہا؟

شجاع خانزادہ کی ریکی کرنیوالے2 دہشت گرد دیپال پور سے گرفتار

datetime 20  اگست‬‮  2015

شجاع خانزادہ کی ریکی کرنیوالے2 دہشت گرد دیپال پور سے گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)سانحہ اٹک میں ملوث دو مبینہ دہشتگرد طاہر اور محمد زبیر کو دیپال پور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار دہشتگرد کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی لاہور میں نقل و حرکت کو مانیٹر کرتے تھے۔ ذرائع کے مطابق مبینہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور زیر حراست گردوں کی نشاندہی پر… Continue 23reading شجاع خانزادہ کی ریکی کرنیوالے2 دہشت گرد دیپال پور سے گرفتار

پی ٹی آئی کی پشت پر خفیہ ہاتھ،غلام بلورنے دعویٰ کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2015

پی ٹی آئی کی پشت پر خفیہ ہاتھ،غلام بلورنے دعویٰ کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 19 سمیت مختلف ضمنی حلقوں پر تحریک انصاف کی شکست سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ 2013 کے الیکشن میں جو ہاتھ پی ٹی آئی کی پشت پر تھے وہ ہاتھ اب اس پارٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی پشت پر خفیہ ہاتھ،غلام بلورنے دعویٰ کردیا

تفتیش درست نہ ہونے پر چار میں سے ایک ملزم کی ضمانت ہوجاتی ہے، ڈی جی رینجرز

datetime 20  اگست‬‮  2015

تفتیش درست نہ ہونے پر چار میں سے ایک ملزم کی ضمانت ہوجاتی ہے، ڈی جی رینجرز

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس میں ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبرنے بتایا کہ تفتیش درست نہ ہونے پر چار میں سے ایک ملزم کی ضمانت ہوجاتی ہے، اس پر وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو پراسیکیوشن بہتر کرنے کی ہدایت کی، وزیراعلیٰ نے جواب دیا کہ پراسیکیوشن… Continue 23reading تفتیش درست نہ ہونے پر چار میں سے ایک ملزم کی ضمانت ہوجاتی ہے، ڈی جی رینجرز

رینجرزپھرنائن زیروپہنچ گئے ،کھبلی مچ گئی

datetime 20  اگست‬‮  2015

رینجرزپھرنائن زیروپہنچ گئے ،کھبلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنماءفاروق ستارکی پریس کانفرنس کے دوران ہی رینجرز نے ایم کیوایم کے سیکرٹریٹ پہنچ گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز کوکسی مشتبہ شخص کی تلاش ہے ۔فاروق ستارکی پریس کانفرنس کے دوران ہی رینجرز نے نائن زیرو کے اردگرد گلیوں میں گشت کرتے رہے ۔اس موقع پرایم… Continue 23reading رینجرزپھرنائن زیروپہنچ گئے ،کھبلی مچ گئی

یوم دفاع کی سالگرہ شاندارطریقے سے منائی جائے گی،پرویزرشید

datetime 20  اگست‬‮  2015

یوم دفاع کی سالگرہ شاندارطریقے سے منائی جائے گی،پرویزرشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کی زیرصدارت یوم دفاع کے حوالے سے اجلاس منعقع ہوا۔ جس میں یوم دفاع کی تقریبات کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیاگیا۔وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ میڈیا عوام میں 1965والے جذبے کو اجاگر کرے،1965میں قوم نے مثالی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی عزائم… Continue 23reading یوم دفاع کی سالگرہ شاندارطریقے سے منائی جائے گی،پرویزرشید

قصور زیادتی سکینڈل ،وفاقی اور پنجاب حکومت سے جواب طلب

datetime 20  اگست‬‮  2015

قصور زیادتی سکینڈل ،وفاقی اور پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے قصور زیادتی سکینڈل پر کمیشن تشکیل دینے کے لیے دائر درخواست میں وفاقی اور پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق نے کیس کی سماعت شروع کی تو جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ قصور… Continue 23reading قصور زیادتی سکینڈل ،وفاقی اور پنجاب حکومت سے جواب طلب