پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی میں سی ٹی ڈی کے دفتر کے باہر کریکر حملہ، بچی سمیت 3 افراد زخمی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) محکمہ انسداد ہشت گردی ملیر کے دفتر کے باہر کریکر حملے کے نتیجے میں بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ملیر کے دفتر کے باہر نامعلوم ملزمان کریکر پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ دھماکے سے عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے اور قریب کھڑے بس اور رکشے کو شدید نقصان پہنچا ۔دوسری جانب ایس ایس پی سی ٹی ڈی جنید شیخ کا کہنا تھا کہ کریکر حملہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا نتیجہ ہے جس سے خوفزدہ ہونے والے نہیں اور آخری دم تک دہشت گردوں کا پیچھا کریں گے۔واضح رہے کہ سی ٹی ڈی آفس میں کچھ دیر قبل پریس کانفرنس کی گئی تھی جس میں 36 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا گیا تھا۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…