اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد , این اے 154لودھراں میں ضمنی انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ، ریٹرنگ آفیسرز اور اسٹنٹ ریٹرنگ آفیسرز تعینات

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 154لودھراں میں ضمنی انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ، ریٹرنگ آفیسرز اور اسٹنٹ ریٹرنگ آفیسرز تعینات کر دیئے ہیں۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ریجنل کمشنر ملتان غلام اسرار خان اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن ملتان عامر اشفاق قریشی کو بالترتیب ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افیسراور ریٹرننگ آفیسر تعینات کیا گیا . الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے ای ڈی او ایجوکیشن لودھراں اور ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لودھراں کو اسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز تعینات کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…