اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان نے 50 جے ایف تھنڈر طیارے بنا لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے اہم سنگ میل حاصل کرتے ہوئے 50 جے ایف لڑاکا طیارے بنا لیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ائیر وائس مارشل ارشد ملک نے بتایا ہے کہ پاکستان نے 50 جے ایف لڑاکا طیارے بنا کر اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پاکستان اگلے 2 برس کے دوران مزید 50 طیارے بنا لے گا