سراج الحق کابھارت جانے کا اعلان
لاہور (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ اگر مودی نے بھارت کے دورہ کی دعوت دی تو بھارت ضرور جاﺅں گا مگر بات صرف کشمیر پر ہوگی ، کشمیر کو چھوڑ کر آلو پیاز اور ٹماٹر کی تجارت اور کرکٹ کی بحالی کی باتیں محض فراڈ اور دھوکہ ہے جو دونوں… Continue 23reading سراج الحق کابھارت جانے کا اعلان