براہمداغ بگٹی کی پیشکش،حکومت نے جواب دیدیا
کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان کی صوبائی حکومت نے براہمداغ بگٹی کی جانب سے مذاکرات پر کی جانے والی رضامندی کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی طو رپر ہی حل ہو سکتا ہے۔بلوچستان حکومت کے ترجمان جان محمد بلیدی نے میڈیا سے رابطہ پر کہا کہ براہمداغ بگٹی سمیت تمام ناراض رہنماو ں کو… Continue 23reading براہمداغ بگٹی کی پیشکش،حکومت نے جواب دیدیا