اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشرقی صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے موقع پر مقامی تعطیل کا اعلان کیاگیاہے ۔تعطیل کا اعلان سرگودھا کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیاگیا ہے ۔ ڈی سی او سرگودھا ثاقب منان نے تعطیل کے اعلان کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ اس کا مقصد حق رائے دہی کے استعمال میں شہریوں کیلئے آسانی پیدا کرنا ہے ۔
مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا
مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات