بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پندرہ لاکھ سے زائد پڑھے لکھے مگر،بے روزگار پاکستانی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

پندرہ لاکھ سے زائد پڑھے لکھے مگر،بے روزگار پاکستانی

کراچی(نیوزڈیسک)ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان کی 19کروڑ 80لاکھ سے زائد آبادی میں سے15لاکھ پڑھے لکھے جب کہ مجموعی طور پر 30لاکھ58 ہزار لوگ بے روزگاری کی مصیبت سے دو چار ہیں۔پاکستان اکانومک سروے 2014-15ءکے مطابق پاکستان کی بہت بڑی آبادی دیہی علاقوں میں بستی ہے جس میں سے قریباًپانچ کروڑ لوگوں کا ذریعہ معاش… Continue 23reading پندرہ لاکھ سے زائد پڑھے لکھے مگر،بے روزگار پاکستانی

پشاور,معصوم شاہ کو تیرہ دن کے حفاظتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

پشاور,معصوم شاہ کو تیرہ دن کے حفاظتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

پشاور(نیوزڈیسک)احتساب عدالت نے اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میںگرفتارسابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا کےسابق مشیرمعصوم شاہ کو تیرہ دن کے حفاظتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کے مشیر معصوم شاہ کرپشن کیس کی سماعت احتساب جج ابراہیم خان نے کی عدالت نے ملزم کے ایبٹ آباد اور… Continue 23reading پشاور,معصوم شاہ کو تیرہ دن کے حفاظتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

لاہور کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

لاہور کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور میں ہر گزرتے دن کے ساتھ سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے ، تحریک انصاف نے لاہور میں چار اکتوبر کے جلسے کے لیے باضابطہ درخواست دیدی ہے ۔ دوسری طرف مسلم لیگ نواز لاہور میں نو اکتوبر کو سیاسی قوت کا مظاہر کرے گی ۔ امیدواروں کی تصویروں والے… Continue 23reading لاہور کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ

دلائل دیں ، فیصلہ پسند نہ آئے تو چیلنج کر دیں ، الطاف حسین پابندی کیس میں عاصمہ جہانگیر کی سرزنش

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

دلائل دیں ، فیصلہ پسند نہ آئے تو چیلنج کر دیں ، الطاف حسین پابندی کیس میں عاصمہ جہانگیر کی سرزنش

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے الطاف حسین کی تصویر اور تقریر پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت نو اکتوبر تک ملتوی کر دی۔کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار الطاف حسین کی وکیل عاصمہ جہانگیر نے موقف اختیار کیا کہ عدالت نے انہیں سنے بغیر حکم پاس کر… Continue 23reading دلائل دیں ، فیصلہ پسند نہ آئے تو چیلنج کر دیں ، الطاف حسین پابندی کیس میں عاصمہ جہانگیر کی سرزنش

شہبازشریف نوازشریف کے منع کرنے کے باوجود پھر وہی ”حرکت“کرگئے،معافی بھی مانگ لی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

شہبازشریف نوازشریف کے منع کرنے کے باوجود پھر وہی ”حرکت“کرگئے،معافی بھی مانگ لی

لاہور(نیوزڈیسک) باصلاحیت اور مستحق طلبا کو وظائف دینے کے پروگرام کے تحت ایک لاکھ طلبا کا ہدف پورا کرنے کی تقریب میں وزیر اعلی پنجاب نے پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کی رقم دگنی کرنے کا اعلان کیا اور بڑے بھائی کے منع کرنے کے باوجود جذباتی ہو کر نہ صرف پرانے اشعار سنائے بلکہ بچوں… Continue 23reading شہبازشریف نوازشریف کے منع کرنے کے باوجود پھر وہی ”حرکت“کرگئے،معافی بھی مانگ لی

پنجاب کے 3 حلقوں کیلئے فوج کی نگرانی میں ساڑھے8 لاکھ بیلٹ پیپرز کی چھپائی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب کے 3 حلقوں کیلئے فوج کی نگرانی میں ساڑھے8 لاکھ بیلٹ پیپرز کی چھپائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے ساڑھے 8 لاکھ سے زائد بیلٹ پیپرز کی چھپائی فوج کی نگرانی میں شروع کروا دی ہے، بیلٹ یپرز کی ترسیل بھی فوج کی نگرانی میں ہوگی۔پنجاب میں 11 اکتوبر کو 3 حلقوں این اے 122، 144 اور پی پی 147 میں ضمنی انتخابات کیلئے فوج… Continue 23reading پنجاب کے 3 حلقوں کیلئے فوج کی نگرانی میں ساڑھے8 لاکھ بیلٹ پیپرز کی چھپائی

سندھ پولیس کو مطلوب اہم ٹارگٹ کلر پشاور میں گرفتار

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

سندھ پولیس کو مطلوب اہم ٹارگٹ کلر پشاور میں گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک)محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور ریجن نے سندھ پولیس کو مطلوب اہم ٹارگٹ کلر کو گرفتارکرلیا۔ بلال حسین سندھ رینجرز، سیاسی ورکرزکی ٹارگٹ کلنگ اور پولیس تھانوں پر حملوں میں ملوث ہے۔محکمہ انسداد دہشت گردی سے جاری بیان کے مطابق ٹارگٹ کلر کو پشاور کے علاقہ متنی سے گرفتارکیاگیا۔ ٹارگٹ کلربلال حسین کراچی میں… Continue 23reading سندھ پولیس کو مطلوب اہم ٹارگٹ کلر پشاور میں گرفتار

لیگی دھڑوں نے پرویز مشرف کو پارٹی چیئرمین بنادیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

لیگی دھڑوں نے پرویز مشرف کو پارٹی چیئرمین بنادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ تمام لیگی دھڑوں اور اہم سیاسی شخصیات کو اے پی ایم ایل کے زیر سایہ اکٹھا کیا جارہا ہے اور مجھے لیگی دھڑوں کا چیئرمین بنادیا گیاہے، جلد پارٹی عہدیداروں کا اعلان کیا جائے گا۔ پرویز مشرف نے کہا کہ مفاد پرست حکمرانوں نے عوام… Continue 23reading لیگی دھڑوں نے پرویز مشرف کو پارٹی چیئرمین بنادیا

علم کی روشن مثال،5بچوں کے باپ کی انٹر میں دوسری پوزیشن

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

علم کی روشن مثال،5بچوں کے باپ کی انٹر میں دوسری پوزیشن

نواب شاہ(نیوز ڈیسک ) 5بچوں کے باپ نے انٹرامتحانات میں شرکت کرکے ڈویژن بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ نواب شاہ کے کے رہائشی محنت کش کسان علی حسن بروہی آٹھویں جماعت میں تھا جب والد کا انتقال ہوگیا۔معاشی حالت آڑے آئے تو تعلیم ادھوری رہ گئی لیکن ہمت نہ ہاری۔وہ کتابوں سیٹوٹا سلسلہ جوڑنے… Continue 23reading علم کی روشن مثال،5بچوں کے باپ کی انٹر میں دوسری پوزیشن