بدین(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق اسپیکر اسمبلی فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ انہوں نے بدین میں ہونے والی پری پول رگنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ہے۔ سندھ حکومت اس دھاندلی میں فریق ہے۔میڈیا سے گفتگوکے دوران فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا کہ بدین کا ڈی سی او ایک بدنام آدمی ہے جس کے بارے میں ثبوت الیکشن کمیشن کو دے دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں انتظامیہ فریق بنی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی خاموشی ثابت کرتی ہے کہ وہ بھی اس میں حصہ دار ہے۔ پولیس کی جانب سے دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں۔
بدین میں پری پول رگنگ سےالیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ، فہمیدہ مرزا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































