بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

تمام دباﺅناکام،این جی اوزکے برے دن شروع

datetime 31  جولائی  2015

تمام دباﺅناکام،این جی اوزکے برے دن شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے پاکستان میں کام کرنے والی23 غیر ملکی این جی اوز کے خلاف قوا عد و ضوابط پورا نہ کرنے پر با قاعدہ کارروائی کا آغاز کردیا ،سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ان این اجی اوز کی رجسٹریشن منسوخی کا عمل شروع کر دیا ہے،سرکاری دستاویز کے مطابق جن 23 این… Continue 23reading تمام دباﺅناکام،این جی اوزکے برے دن شروع

عمران خان آئیں بائیں شائیں کرنے کی بجائے ناکامی تسلیم کریں، پرویز رشید

datetime 31  جولائی  2015

عمران خان آئیں بائیں شائیں کرنے کی بجائے ناکامی تسلیم کریں، پرویز رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آئیں بائیں شائیں کرنے کی بجائے اپنی ناکامی کو تسلیم کریں۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ دنیا میں شاید ہی کوئی انسان بچا… Continue 23reading عمران خان آئیں بائیں شائیں کرنے کی بجائے ناکامی تسلیم کریں، پرویز رشید

دھرنوں کے موسم نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا، شہباز شریف

datetime 31  جولائی  2015

دھرنوں کے موسم نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا، شہباز شریف

ساہیوال(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ چند سالوں میں پورا ملک تاریکی سے نکل کر روشن ہو جائے گا ، سیاسی اور عسکری قیادت کے لازوال قربانیوں سے دہشت گردی کو نکیل ڈالی جا رہی ہے لیکن دھرنوں کے موسم نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا۔ساہیوال میں کول فائرڈ پاور پراجیکٹ… Continue 23reading دھرنوں کے موسم نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا، شہباز شریف

ضد ، انا اور سازش کی عمرانی سیاست ناکام رہے گی، خواجہ سعد رفیق

datetime 31  جولائی  2015

ضد ، انا اور سازش کی عمرانی سیاست ناکام رہے گی، خواجہ سعد رفیق

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ضد ، انا اور سازش کی عمرانی سیاست ناکام رہے گی ، عمران خان روندو کھلاڑی ہیں ، کھیلوں گا اور نہ کھیلنے دوں گا ان کا ٹریڈمارک ہے۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک… Continue 23reading ضد ، انا اور سازش کی عمرانی سیاست ناکام رہے گی، خواجہ سعد رفیق

ہمیشہ ن لیگ تحریک انصاف کو فیس سیونگ نہیں دے سکتی, طلال چودھری

datetime 31  جولائی  2015

ہمیشہ ن لیگ تحریک انصاف کو فیس سیونگ نہیں دے سکتی, طلال چودھری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ عمران خان نے انکوائری کمیشن رپورٹ کے بعد دانستہ طور پر عدلیہ مخالف بیان بازی شروع کر دی۔ پہلے افتخار چودھری اور فخرو بھائی کی تعریفیں کرتے رہے بعد میں دونوں شخصیات کے ساتھ جو کیا سب نے دیکھا۔… Continue 23reading ہمیشہ ن لیگ تحریک انصاف کو فیس سیونگ نہیں دے سکتی, طلال چودھری

غیر اخلاقی پروگراموں ، گانوں، حد سے تجاوز اشتہارات اور غیر ملکی مواد سے ممانعت اور قومی ترانہ نشر کرنےکی ہدایت

datetime 31  جولائی  2015

غیر اخلاقی پروگراموں ، گانوں، حد سے تجاوز اشتہارات اور غیر ملکی مواد سے ممانعت اور قومی ترانہ نشر کرنےکی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیمرا نے سینٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات، نشریات اور قومی ورثہ کے جاری ہدایت نامہ مورخہ 03 جولائی 2015ءکے پیش نظر تمام پرائیویٹ ٹی وی چینلز کو ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں غیر اخلاقی پروگراموں ، گانوں اور مقررہ حد سے زائد اشتہارات و غیر ملکی مواد کو روکنے کےلئے احکامات… Continue 23reading غیر اخلاقی پروگراموں ، گانوں، حد سے تجاوز اشتہارات اور غیر ملکی مواد سے ممانعت اور قومی ترانہ نشر کرنےکی ہدایت

ن لیگ کی پریشانیوں میں اضافہ،اسلام آبادمیں بڑا اعلان ہوگیا

datetime 31  جولائی  2015

ن لیگ کی پریشانیوں میں اضافہ،اسلام آبادمیں بڑا اعلان ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد کی تاجر برادری کا ایک ہنگامی اجلاس جوائنٹ ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالرو ¿ف عالم کی زیر صدارت اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقد ہوا جس میں اسلام آباد کی تاجر تنظیموں کے نمائندگان سمیت تاجر برادری کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور حکومت… Continue 23reading ن لیگ کی پریشانیوں میں اضافہ،اسلام آبادمیں بڑا اعلان ہوگیا

کچھ لوگ تحریک انصاف کو اندرونی نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، جسٹس وجیہہ الدین

datetime 31  جولائی  2015

کچھ لوگ تحریک انصاف کو اندرونی نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، جسٹس وجیہہ الدین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان تحریک انصاف کو سیاسی اور اندرونی طور پر نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین صدیقی کا کہنا تھا کہ عمران خان سے… Continue 23reading کچھ لوگ تحریک انصاف کو اندرونی نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، جسٹس وجیہہ الدین

سلمان خان کی تلاش میں 28 سال کی”منی“ سامنے آگئی

datetime 31  جولائی  2015

سلمان خان کی تلاش میں 28 سال کی”منی“ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بجرنگی بھائی جان نے غلطی سے بھارت جانیوالی منی کو تو پاکستان پہنچادیا۔اب کراچی کی چندا خان کی بھی ان سے امید بندھ گئی ہے جو ہیں جالندھر میں ہے لیکن ان کے پاس نہ تو پاسپورٹ ہے اور نہ ویزاہ اور نہ ہی ٹرین کا ٹکٹ۔ بجرنگی بھائی جان کی منی غلطی… Continue 23reading سلمان خان کی تلاش میں 28 سال کی”منی“ سامنے آگئی