فیصل آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے سعید اجمل اور زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے معاملہ اتفاق رائے سے نمٹانے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور ڈی سی او فیصل آباد سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے اس معاملے کو اتفاق رائے سے نمٹانے کی ہدایت کی۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ آج اس معاملے کو حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا
مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات