لندن(نیوز ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ’قرآن مجید میں ہے کہ شیطان نے میاں بیوی میں علیحدگی کیلئے کالا جادو سکھایا ‘۔ایسے موقع پر ریحام خان نے ٹویٹر پر اپنا یہ پیغام کیوں جاری کیاہے ،اس کا مطلب واضح نہیں ہو سکا ہے تاہم ایسا کرکے انہوں نے قیاس آرائیوں کے ایک نئے سلسلے کو ضرور جنم دے دیاہے
مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا
مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات