جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور میں کرسمس کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 25  دسمبر‬‮  2015 |

پشاور(ویب ڈیسک)پشاور میں کرسمس کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ تمام گرجا گھروں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پشاورمیں کرسمس اوریوم قائد کے موقع پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئےگئے ہیں۔ پشاورکےکینٹ اور سٹی ایریا میں چھوٹے بڑے تمام گرجا گھروں پرپولیس نفری تعینات ہے۔ صبح سویرےکھوجی کتوں کی مدد سے تمام گرجا گھروں کو چیک کیاگیا ہے۔ جبکہ گرجا گھروں کی پرائیوٹ سکیورٹی بھی موجود رہے گی۔پولیس کی ریپڈ رسپانس فورس بھی گرجا گھروں کے قریبی مقامات پرگشت کرےگی۔ کینٹ سرکل میں سیکیورٹی فورسز بھی الرٹ ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…