پاکستان کی معیشت بھوٹان سے بھی۔۔۔۔! لیگی رہنما کے انکشافات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان پرپابندیاں لگانا ملکی خودمختاری میں مداخلت کے مترادف ہے،پاکستان کی معاشی صورتحال بھوٹان سے بھی نیچے جاناحکمرانوں کے لئے باعث شرم ہے،مشرف دور میں پاکستان ،بھوٹان جیسے ممالک کی امداد کیاکرتا تھا،حکمران قوم… Continue 23reading پاکستان کی معیشت بھوٹان سے بھی۔۔۔۔! لیگی رہنما کے انکشافات