بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 8 روپے فی کلو اضافہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن) ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے ایک روز بعد ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل جی پی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ صنعتی سلنڈر کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کے بعد کراچی اور لاہور میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 970 روپے ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…